یہودی کیوں چھا رہے ہیں ؟؟

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
یہودی کیوں چھا رہے ہیں ؟؟
……محمد سلیم
اگرچہ اعداد و شمار تو مدتوں سےہى چيخ چيخ كر حقائق بتلاتے رہے ہيں مگر بہت سے لوگ اس معاملہ كو اپنے ہى انداز اور پسند كے مطابق ديكهتے ہيں۔اچها آپ كو وه زمانہ تو ياد ہى ہوگا ناں جب اس دنيا كے اكثر و بيشتر ملكوں پر مسلمانوں كى حكومت ہوا كرتى تهى۔تو پهر ايسا كيوں ہوا كہ مسلمان اپنى یہ قدرو منزلت كهو بیٹھے ؟ اور كيوں آج دنيا كے بيشتر نظام اور وسائل پر يہودى قابض ہيں؟
اکثر معلومات کا تعلق مستند مصادر ہے، عمومی طور پر مذکورہ اشخاص اور اداروں کے بارے میں ويكيپيڈيا پر صفحات موجود ہیں۔حقیقتیں اعداد و شمار كے آئينے میں دنيا بهر ميں یہودیوں كى كل تعداد 1 كروڑ 40 لاكھ، اور اس تعداد كى تقسيم مختلف ملكوں ميں آباد كے لحاظ سے:

امريكا ميں 70 لاکھ۔

ايشيائى ملكوں ميں 50 لاکھ۔

يورپ ميں 20 لاکھ۔

افريقى ملكوں ميں 1 لاکھ۔
دنيا بهر ميں مسلمانوں كى كل تعداد ، 1 ارب 50 كروڑ ، اس تعداد كى تقسيم مختلف ملكوں ميں آباد كے لحاظ سے:

امريكا ميں 60 لاکھ۔

ايشيا اور مشرق وسطى كے ملكوں اور رياستوں ميں كل تعداد 1 ارب

يورپ ميں 4 كروڑ 40 لاکھ۔

افريقى ملكوں ميں 40 كروڑ
اس دنيا كى 20 فيصد آبادى مسلمانوں كى ہے:

دنيا میں ہر ايک ہندو كے مقابلے ميں دو مسلمان ہيں۔

دنيا میں ہر ايک بدھ مت شخص كے مقابلے ميں دو مسلمان ہيں۔

دنيا میں ہر ايک يہودى شخص كے مقابلے ميں ايک سو سات مسلمان ہيں۔
اس كے باوجود بهى صرف 1 كروڑ 40 لاکھ یہودى ڈيڑھ ارب مسلمانوں سے زياده طاقتور ہيں۔ ايسا كيوں ہے؟آئيے حقائق اور اعداد و شمار كو مزيد پلٹتے ہيں۔
جديد تاريخ كے كچھ روشن نام:

البرٹ آئن سٹائن: یہودی۔

سيگمنڈ فرائڈ: یہودی۔

كارل ماركس: یہودی۔

پال سموئيلسن: یہودی۔

ملٹن فريڈمين: یہودی۔
طب و جراحت كى اہم ايجادات:

ٹيكہ لگانے والى سرنج اور سوئى كا مؤجد بنجمن روبن: یہودی۔

پوليو كے علاج كا مؤجد جوناس سالک: یہودی۔

خون كے كينسر (لوكيميا) كے علاج كا مؤجد جيرٹرود ايليون: یہودی۔

يرقان كی تشخیص اور علاج كا مؤجد باروخ سموئيل بلومبرگ: یہودی۔

بيكٹيريائى اور جنسى امراض كے علاج كا مؤجد پال اہرليخ: یہودی۔

متعدى امراض كے علاج كا مؤجد ايلي ميچينكوف: یہودی۔

غدود كے امراض اور ريسرچ كا اہم ترين نام اينڈريو شالي: یہودی۔

نفسياتى امراض ميں ريسرچ كا اہم ترين نام ايرون بک: یہودی۔

مانع حمل دواؤں كا مؤجد گريگوری بيكس: یہودی۔

آنكھ اور اسكے نيٹ ورک میں ريسرچ كا اہم ترين نام جورج والڈ: یہودی۔

كينسر كے علاج ميں ريسرچ كا اہم ترين نام سٹينلى كوہين : یہودی۔

گردوں كى دهلائى كا مؤجد وليم كلوف: یہودی۔
ايجادات جنہوں دنيا كو بدل كر رکھ ديا:

كمپيوٹر كے سى پى يو كا مؤجد سٹينلى ميزر : یہودی۔

ايٹمى رى ايكٹر كا مؤجد ليو زيلنڈ: یہودی۔

فائبر آپٹيكل شعاؤں كا مؤجد پيٹر شلز: یہودی۔

ٹريفک سگنل لائٹس كا مؤجد چارلس ايڈلر: یہودی۔

سٹينليس سٹيل كا مؤجد (سٹينليس سٹيل) بينو سٹراس: یہودی۔

فلموں ميں آواز كا مؤجد آيسادور كيسى: یہودی۔

مائكروفون اور گراموفون كا مؤجد ايمائيل برلائينر: یہودی۔

ويڈيو ريكارڈر(وى سى آر) كا مؤجد چارلس جينسبرگ: یہودی۔
مشہور مصنوعات اور برانڈ:

پولو- رالف لورين: یہودی۔

ليوائس جينز- ليوائى ستراوس: یہودی۔

سٹاربكس- ہوارڈ شولتز: یہودی۔

گوگل- سرجی برين: یہودی۔

ڈيل- مايكل ڈيل: يہودی۔

اوريكل- لاري اليسون: یہودی۔

باسكن اينڈ روبنز- ايرف روبنز: یہودی۔

ڈانكن دونٹس- ويليام روزينبرگ: یہودی۔
ملكى و عالمى سياست كے اہم نام:

ہنرى كسنجر امريكى وزير خارجہ : یہودی۔

رچارڈ ليوين ييل يونيورسٹى كا سربراه : یہودی۔

ايلان جرينزپان امريكى ريزرو فيڈرل كا چيئرمين : یہودی۔

ميڈلين البرايٹ أمريكا كى وزيرِ خارجہ : یہودیہ۔

جوزف ليبرمين امريكا كا مشہور سياستدان : یہودی۔

كاسپر وينبرگر امريكا كا وزيرِ خارجہ : یہودی۔

ميكسم ليٹوينوف سوويت يونين كا وزير برائے امورِ خارجہ : یہودی۔

ديويڈ مارشل سنگاپور كا وزيرِ اعظم: یہودی۔

آيزک آيزک آسٹريليا كا صدر: یہودی۔

بنجامن ڈزرائيلى يونائيٹڈ كنگڈم كا وزيرِ اعظم : یہودی۔

ييفيگني بريماكوف روس كا وزيرِ اعظم: یہودی۔

بيری گولڈ واٹر امريكا كا مشہور سياستدان: یہودی۔

جورج سمبايو پرتگال كا صدر : یہودی۔

ہرب گرے كينيڈا كا نائب صدر : یہودی۔

پيير مينڈس فرانس كا وزيرِ اعظم : یہودی۔

مائيكل ہوارد برطانیہ كا وزير مملكت : یہودی۔

برونو كريسكى آسٹريا كا چانسلر : یہودی۔

روبرٹ روبين امريكا كا وزير خزانہ : یہودی۔

جورج سوروس هنگرى اور امريكا معزز سرمایہ كار: یہودی۔

وولٹر أنينبرگ سوشل ويلفيئر اور چيريٹى ميں مشہور شخصيت: یہودی۔
ميڈيا كے نماياں نام:

سى اين اين- وولف بليٹزر: یہودی۔

اے بى سى نيوز- بربارا والٹرز: یہودیہ۔

واشنگٹن پوسٹ – يوجين ميئر: یہودی۔

ٹائم ميگيزين – ہنري گرونوالڈ: یہودی۔

واشنگٹن پوسٹ – كيتهرين گراہم: یہودیہ۔

نيو يارک ٹائمز- جوزف ليليفيڈ : یہودی۔

نيو يارک ٹائمز – ميكس فرينكل: یہودی۔
اوپر ديئے گئے نام محض چند مثاليں ہيں ناكہ مجموعى طور پر ان سارے یہودیوں كا ذكر جن كى ايجادات يا مصنوعات سے بنى نوع آدم كا اپنى زندگى میں پالا پڑتا ہے۔
كچھ اور حقائق:
آخرى 105 سالوں ميں، 1 كروڑ اور 40 لاكھ یہودیوں نے 180 نوبل پرائز حاصل كيے جبكہ اسى عرصہ ميں ڈيڑھ ارب مسلمانوں نے صرف اور صرف 3 نوبل پرائز حاصل كيے۔اسى بات كو دوسرى طرح ليتے ہيں: اوسطاً ہر 77778 يہودى (80 ہزار سے كم) كے حصہ ميں ايک نوبل پرائز آيا جبكہ مسلمانوں ميں ايک نوبل پرائز ہر 50 كروڑ مسلمانوں كے پاس صرف ايک آيا۔یعنی يہودى اگر نوبل پرائز مسلمانوں جيسے تناسب سے حاصل كرتے تو ان كے پاس صرف 0.028 نوبل پرائز ہوتے (یعنی كہ ايک نوبل پرائز كا محض ايک تہائى حصہ)اگر مسلمانوں نے اس تناسب سے يہ انعام حاصل كيے ہوتے كہ جس تناسب سے یہودیوں نے حاصل كيے ہيں تو اس وقت مسلمانوں كے پاس 19286 نوبل پرائز ہوتے۔ چند اور حقائق:

تمام اسلامى ملكوں ميں 500 يونيورسٹى ہيں۔

جبكہ صرف امريكا ميں 5758 يونيورسٹى ہيں۔

اور انڈيا ميں 8407 يونيورسٹى ہيں۔
كسى بهى اسلامى ملک كى يونيورسٹى كا نام دنيا كى پانچ سو (500) بہترين يونيورسٹيوں كى لسٹ ميں شامل ہى نہيں ہے۔ جبكہ صرف اسرائيل كى 6 يونيورسٹى دنيا كى پانچ سو (500) بہترين يونيورسٹيوں كى لسٹ ميں شامل ہيں۔

مسیحى ملكوں میں پڑهے لكهے لوگوں كى شرح تناسب 90%

مسلمان ملكوں میں پڑهے لكهے لوگوں كى شرح تناسب 40%

مسیحى ملكوں ميں 15 ملکوں میں خواندہ لوگوں كى شرح تناسب 100% ہے۔
مسلمان ملكوں ميں ايسا كوئى ايک ملک بهى نہيں ہے جہاں پڑھے لكھے لوگوں كى شرح تناسب 100% ہو۔

مسیحى ملكوں پرائمرى تک تعليم حاصل كرنے والوں كا تناسب 98% ہے۔

مسلمان ملكوں پرائمرى تک تعليم حاصل كرنے والوں كا تناسب 50% ہے۔

مسیحى ملكوں يونيورسٹى ميں داخلے كا شرح تناسب 40% ہے۔

مسلمان ملكوں يونيورسٹى ميں داخلے كا شرح تناسب 2% ہے۔
نتيجہ خود اخذ كر لیجیے!!!