اکتوبر

بہترین مرد

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
بہترین مرد
……ڈاکٹر سید حسنین ندوی
ایک معاشرے میں بہترین مرد کسے قرار دیا جائے؟ اس سوال کا جواب ظاہر ہے، ہر شخص اپنے ذوق ،نقطۂ نظر اورسوچ کے مطابق دے گا۔ اہلِ علم اورارباب دانش کی نظر میں ہوسکتا ہے اس کا مستحق وہ ہو جس نے علم ودانش کی سنگلا خ وادیوں میں آبلہ پائی کی اور معرفت وحکمت کی بلندوبالا چوٹی تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔ جبکہ مادیت کے متوالوں کی نگاہیں ان افراد پر مرکوز ہوجائیں گی جنہوں نے مال ودولت کی دوڑ میں بہتوں کو پیچھے چھوڑدیا ہو۔ بینک بیلنس نہ صرف عزیز واقارب، بلکہ انکم ٹیکس والوں کے لیے بھی مرکزِتوجہ بن جائے۔ اس کے برعکس شہرت وناموری کو سب کچھ سمجھنے والے یہ خطاب اسے دینا پسند کریں گے جس کا ڈرائنگ روم تمغوں اورانعامات سے بھرا ہوقریہ وشہر اس کے پرستاروں کی بھیڑ ملے۔ہو سکتا ہے بعض لوگوں کا ذہن سماجی راہنماؤں کی طرف جائے جو دوسروں کے لیے جیتے ہیں۔
Read more ...
Page 2 of 2