2012

جنت کی قیمت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
جنت کی قیمت
مولانا عظیم گل محمدی
امام ابوداودرحمہ اللہ محدثین کے امام ہیں۔صحاح ستہ میں شامل ان کی سنن ان کے زندہ وجاوید ہونے کے لیے کافی ہے، ایک بار وہ کشتی میں سفر کررہے تھے، دریا کے کنارے ایک آدمی کو چھینکنے کے بعد"الحمدللہ"کہتے ہوئے سنا۔چھینکنے والا"الحمدللہ "کہے تو جواب میں"یرحمک اللہ "کہنا سنت بھی ہے اورمسلمان بھائی کا حق بھی،
Read more ...

تذکرۃ الفقہاء

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
تذکرۃ الفقہاء
سیدنا حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ
مولانا محمدعاطف معاویہ حفظہ اللہ
نام ونسب: آپ کا نام" عمر" کنیت" ابوحفص "اور لقب "فاروق "ہے۔
نسب نامہ یہ ہے "ابوحفص عمر بن الخطاب بن نفیل بن عبدالعزی بن ریاح ابن عبداللہ بن قرط بن زراح ابن عبدی بن کعب بن لوئ بن غالب القرشی العدوی
(الاصابہ فی تمییز الصحابہ لابن حجر ج2ص1307رقم الترجمہ5738)
ولادت: مشہور قول کے مطابق آپ رضی اللہ عنہ کی ولادت ہجرت نبوی سے چالیس برس قبل ہوئی۔
(الفاروق ص31)
قبل از اسلام:
Read more ...

مقامِ فقہ کی اساسی ضرورت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
مقامِ فقہ کی اساسی ضرورت
رپورٹ:مولانامحمد کلیم اللہ
مندرجہ بالا عنوان کی جامعیت اور حساسیت خود الفاظ سے مفہوم ہورہی ہے۔ اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام مورخہ 8جنوری 2012بروز اتوار فورسیزن میرج ہال میں اسی عنوان کے تحت عظیم الشان سیمینار منعقد کیا گیا اس سیمینار کا ایجنڈا "اسلامی نظام حیات میں مقام فقہ کی اساسی ضرورت" پر مشتمل تھا.
Read more ...

آ نکھ کا فی نہیں ہے، نظر چا ہئے

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
آ نکھ کا فی نہیں ہے، نظر چا ہئے
حضرت مولانا محمد رضوان عزیز حفظہ اللہ
یہ بھی کیا نیرنگئی زمانہ ہے کہ اعترا ف عظمت کےلئے تو معترف کا با عظمت ہونا ضروری ہے۔ لیکن کسی با عظمت پر اعترا ض کر نے کے لئے معترض کی اخلا قی حدود متعین نہیں ہے کہ وہ بھی اور نہ سہی تو کم از کم عقل تو رکھتا ہو۔
Read more ...

قرآن مجید کے بوسیدہ اوراق کا حکم

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
فقہ المسائل
قرآن مجید کے بوسیدہ اوراق کا حکم
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
سوال:
ہمارے پاس قرآن مجید کے نسخے ہیں جو بہت بوسیدہ ہوچکے ہیں اور تلاوت کے قابل نہیں رہے اب ان کے اوراق کی بے ادبی کا خدشہ ہے۔ سوال یہ پوچھنا ہے کہ ان اوراق کا کیا کیاجائے؟کیا ان کو جلا سکتے ہیں؟
Read more ...