جنوری

مجلس سے اٹھنے کی دعا

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
مجلس سے اٹھنے کی دعا
مولانا محمد ابو بکر اوکاڑوی حفظہ اللہ
عن ابی ہریرۃ ؓ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :(( مَنْ جَلَسَ في مَجْلِسٍ، فَكَثُرَ فِيهِ لَغَطُهُ فَقَالَ قَبْلَ أنْ يَقُومَ مِنْ مَجْلِسِهِ ذَلِكَ : سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، أشْهَدُ أنْ لا إلهَ إِلاَّ أنْتَ، أسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إلَيْكَ، إِلاَّ غُفِرَ لَهُ مَا كَانَ في مَجْلِسِهِ ذَلِكَ ).
(جامع ترمذی حدیث:۳۳۵۵)
ترجمہ: حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
Read more ...

احادیث نبویہ کی حکیمانہ تشریح

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
مجلس الشیخ
احادیث نبویہ کی حکیمانہ تشریح
مجلس الشیخ کے عنوان کے تحت حضرت الاستاذ مرشدی پیر طریقت متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ کے ان اصلاحی مواعظ کو پیش کرنے کا ارادہ تھا جو حضرت الشیخ حفظہ اللہ ہر انگریزی ماہ کی پہلی جمعرات بعد نماز مغرب فرماتے ہیں۔حضرت کی خدمت میں عرض کیا تو فرمایا کہ میرے پیر ومرشد عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر دامت برکاتہم موجود ہیں،میرے مواعظ کی بجائے حضرت حکیم محمد اختر دامت برکاتہم کے مواعظ و ملفوظات کا سلسلہ شروع کیا جائے۔
Read more ...

الہدایہ شرح بدایۃ المبتدی

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
تعارف کتب فقہ
الہدایہ شرح بدایۃ المبتدی
مولانا محمدیوسف حفظہ اللہ
ارباب علم ودا نش پریہ بات مخفی نہیں کہ علم فقہ درحقیقت فہم قرآ ن وحد یث کا نام ہے، کو ئی الگ چیز نہیں بلکہ قر آ ن وحد یث ہی کا ثمرہ ہے۔ جیسے مکھن اور گھی دودھ ہی سے بنتے ہیں، دودھ ان کے لئے اصل اور بنیاد کی حیثت رکھتا ہے، ایسے ہی فقہ کاما خذ اور بنیاد قرآن وحد یث ہیں۔
مذاہب اربعہ(حنفیہ، مالکیہ، شافعیہ، حنابلہ )کے فقہا ء کرا م نے اپنے اپنے مذہب پر بے شمار کتب تصنیف کی ہیں،
Read more ...

حجۃ الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
حجۃ الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ
مولانا محمد عبداللہ معتصم حفظہ اللہ
قصبہ نانوتہ،کاندھلہ،دیوبند اور تھانہ بھون مشہور علمی مراکز ہیں۔یہاں خاندانِ شیوخ فاروقی،صدیقی،عثمانی اور انصاری آباد تھے۔ یہ قصبے ہمیشہ سے بزرگوں اور مشائخ کے مسکن رہے ہیں۔حجۃ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کا مولد اور وطن عزیز قصبہ نانوتہ ضلع سہارنپور ہے جو دیوبند سے بارہ میل مغربی جانب واقع ہے۔
آپ کا سلسلہ نسب سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے جا ملتا ہے۔
Read more ...

محدث کبیر سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
محدث کبیر سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
مولانا محمد اکمل حفظہ اللہ
حدیث اور محدثین کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی بعثت انبیاء علیہم السلام کی تاریخ َ۔امم سابقہ کو انبیا ء علیہم السلام کے ذریعے سے آسمانی کتب ملتی رہیں اور اس امت کو بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطہ سے قرآن ملا۔ قرآن وحدیث جمع ہوئے تو تعلیمات اسلامی کا آغاز ہوگیا۔
Read more ...
Page 1 of 2