اذان کا احترام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
اذان کا احترام
انتخاب:رانا رضوان،فاروق آباد
ملکہ زبیدہ جب فوت ہوئی تو کسی نے خواب میں دیکھا تو پوچھا اللہ تعالیٰ نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا ؟تو ملکہ نے جواب دیا کہ مجھے میرے اللہ نے بخش دیا تو کہنے والے نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو بخشنا ہی تھا کیونکہ آپ نے تو بہت بڑے بڑے دینی کام کیے ہیں ملکہ نے جواب دیا کہ پتہ نہیں میرا کوئی اور عمل اللہ کے ہاں قبول ہوا یا نہیں میرا ایک عمل اتنا پسند آیا کہ اس وجہ سے میری مغفرت فرمادی اور وہ عمل یہ تھا کہ جب اذان میرے کانوں میں سنائی دیتی اگر میرا دوپٹہ سر سے اترا ہوتا تو میں فوراً سرڈھانپ لیتی اس کی برکت سے میرے اللہ نے میری مغفرت فرمادی۔