فروری

مقامِ فقہ کی اساسی ضرورت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
مقامِ فقہ کی اساسی ضرورت
رپورٹ:مولانامحمد کلیم اللہ
مندرجہ بالا عنوان کی جامعیت اور حساسیت خود الفاظ سے مفہوم ہورہی ہے۔ اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام مورخہ 8جنوری 2012بروز اتوار فورسیزن میرج ہال میں اسی عنوان کے تحت عظیم الشان سیمینار منعقد کیا گیا اس سیمینار کا ایجنڈا "اسلامی نظام حیات میں مقام فقہ کی اساسی ضرورت" پر مشتمل تھا.
Read more ...

آ نکھ کا فی نہیں ہے، نظر چا ہئے

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
آ نکھ کا فی نہیں ہے، نظر چا ہئے
حضرت مولانا محمد رضوان عزیز حفظہ اللہ
یہ بھی کیا نیرنگئی زمانہ ہے کہ اعترا ف عظمت کےلئے تو معترف کا با عظمت ہونا ضروری ہے۔ لیکن کسی با عظمت پر اعترا ض کر نے کے لئے معترض کی اخلا قی حدود متعین نہیں ہے کہ وہ بھی اور نہ سہی تو کم از کم عقل تو رکھتا ہو۔
Read more ...

قرآن مجید کے بوسیدہ اوراق کا حکم

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
فقہ المسائل
قرآن مجید کے بوسیدہ اوراق کا حکم
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
سوال:
ہمارے پاس قرآن مجید کے نسخے ہیں جو بہت بوسیدہ ہوچکے ہیں اور تلاوت کے قابل نہیں رہے اب ان کے اوراق کی بے ادبی کا خدشہ ہے۔ سوال یہ پوچھنا ہے کہ ان اوراق کا کیا کیاجائے؟کیا ان کو جلا سکتے ہیں؟
Read more ...

نماز اہل سنت قسط نمبر 2

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط نمبر2:
نماز اہل السنت والجماعت
مولانا محمد الیاس گھمن
ایسے اوقات کا بیان جن میں نماز پڑھنا ممنوع ہے
نماز فجر اور نماز عصر کے بعد :
-1 عَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ الْخُدْرِیِّ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ یَقُوْلُ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ:لَاصَلٰوۃَ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتّٰی تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ وَلَا صَلٰوۃَ بَعْدَ الْعَصْرِحَتّٰی تَغِیْبَ الشَّمْسُ۔
(صحیح البخاری ج1 ص82.83 باب لا تتحری الصلوۃ، صحیح مسلم ج 1ص275 باب الاوقات التی نھی عن الصلوۃ فیھا)
Read more ...

عقیدت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عقیدت
مولانا محمد اکبر کشمیری
حضرت امام شافعی رحمہ اللہ نے اپنا قاصد امام احمدبن حنبل رحمہ اللہ کے پاس یہ پیغام دے کر بھیجا کہ تم عنقریب ایک عظیم مصیبت میں گرفتار ہونے والے ہو، مگر اس سے سلامتی کے ساتھ نکل جاوگے یعنی قرآن مجید کے مخلوق یاغیرمخلوق ہونے کے مسئلہ میں۔جس وقت قاصد نے امام احمدبن حنبل رحمہ اللہ کو خبری دی تو وہ امام شافعی رحمہ اللہ کے قاصد آنے پر اس قدر خوش ہوئے کہ اسے اپنا کرتہ دیا،
Read more ...
Page 2 of 3