امام ابو حنیفہ، امام ابو داود کی نظر میں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
امام ابو حنیفہ، امام ابو داود کی نظر میں
مولانا زاہد اللہ حقانی
مشہور محدث امام ابو داود رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
''اہل اسلام پر نماز میں امام ابو حنیفہ کے لیے دعا کرنی لازم ہے، کیو نکہ انہوں نے دوسروں کے لیے سنن و آثار کو محفوظ کردیا۔ جب کوئی آثار یا حدیث کا قصد کرے تو اس کے لیے سفیان ہیں اور اگر ان کی باریکیوں کو معلوم کرنا چاہے توامام ابو حنیفہ ہیں۔ ''