وفیات

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 

وفیات

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن

ہندوستان کے معروف عالم دین اور قلمکار مولانا ابو بکر غازی پوری اور دارالعلوم دیوبند وقف کے شیخ الحدیث مولانا خورشید عالم قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔

جناب قاری محمد انور سرفرازی جو رحمۃ للعلمین لائبریری واقع مرکز اہل السنت و الجماعت سرگودھا کے لیے کتب کی فراہم اور خریداری پر مامور ہیں، پچھلے دنوں ان کے والد محترم قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔

حضرت مولانا مفتی محمد نصر اللہ منصور صاحب2 فروری 2012ء ٹریفک حادثہ میں انتقال فرما گئے ہیں۔ آپ جامعہ دارالعلوم حقانیہ فاضل پورضلع راجن پورکے مہتمم تھے۔ مسلکی کام کے حوالے سے فاضل پور میں ان کی خدمات قابل تحسین ہیں۔

مولانا سیف الرحمن سابق استاد جامعۃ الرشید کراچی کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔

قاری عبدالسلام قیصرانی، قصور کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں۔

چوہدری ساجد رشید کی دادی انتقال کرگئیں۔

بخشا خان بگٹی لسبیلہ کونامعلوم افراد نے قتل کردیا۔

قاری عبداللطیف انور کی نانی جان انتقال کر گئیں۔

مولانا عبدالرحمن، استاد جامعہ محمدیہ عیدگاہ اوکاڑہ کے داداد جان اور پھوپھا جان انتقال کرگئے۔

قاری کفایت اللہ، لیہ کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔

مولانابشیر احمدبہلوی، ناظم تعلیمات جامعہ خلفاء راشدین بھکر کی دادی انتقال کر گئیں۔

شہرروزحسن، سرگودھا کے والد انتقال کر گئے۔

مفتی نصر اللہ، فاضل پور راجن ایکسیڈنٹ میں انتقال کرگئے

۔