جہان کرتا ہے رشک تجھ پر

User Rating: 1 / 5

Star ActiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
جہان کرتا ہے رشک تجھ پر

مقصود احمد حنفی

علوم نبوی میں تھا سمندر امام اعظم

ابوحنیفہ

ہے فیض دنیامیں جس کا گھر گھر امام
 
اعظم ابوحنیفہ
 
امام اعظم ابوحنیفہ کی
 
عظمتوں کو سلام لکھوں
 
وہ اک قلندر ولایت اندر
 
امام اعظم ابوحنیفہ
 
فقاہتوں میں ہے سب
 
سے آگے، بصیرت اس
 
کی ہے رفعتوں میں
 
نہ آپ جیسا کوئی دیکھا
 
رہبر امام اعظم ابوحنیفہ
 
وہ اپنے منصب میں عالی
 
منصب ،علم کے موتی
 
بکھیرے جس نے
 
پلا گئے الفت کے جام
 
بھر بھر امام اعظم
 
ابوحنیفہ
 
دلائل کی دنیا کا بادشاہ تھا،
 
ہماری سوچوں سے ماوراء

تھا

علم کا پتلا حیاء کا خوگر امام اعظم
 
ابوحنیفہ
 
نبی کی امت پہ آیا بن کر،
 
انعام رب کا امام سب کا
 
جہان کرتا ہے رشک تجھ
 
پر امام اعظم ابوحنیفہ
 
امام مالک، امام شافعی، امام
 
احمد ہیں سارے برحق
 
مقام وعظمت میں سب
 
سے بڑھ کر امام اعظم

ابوحنیفہ

نہ تخت قاضی قبول کیا بنایا جیلوں
 
کو اپنا مسکن
 
مگر وہ ڈٹ کے رہا ہے حق
 
پر امام اعظم ابوحنیفہ
 
کر گیا مسلک کی پاسبانی،
 
نہ جابروں کی بات مانی
 
جنازہ زنداں سے نکلا آخر
 
امام اعظم ابوحنیفہ
 
سوچیں اب تو یہ اہل
 
غفلت، حشر میں ہوں
 
گے خراب ورنہ
 
ہیں کرتے جو بھی تبرا تجھ
 
پر امام اعظم ابوحنیفہ