اپریل

سنت وبدعت کی انوکھی تعریف

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
خزائن السنن:
سنت وبدعت کی انوکھی تعریف
مفتی محمد شبیر حنفی
عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم نے فرمایا:آپ کو سنت کی ایک عاشقانہ تعریف سناتا ہوں کہ سنت کیا ہے اور بدعت کیا ہے؟ اور یہ تعریف بہت بڑے بزرگ مولانا محمد احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے کی ہے،فرماتے ہیں۔
مے توحید سے سرشار ہوں سنت ہے یہی
یہاں توحید سے مراد سنت کے مطابق اللہ کی وحدانیت کو ماننا ہے یعنی جواللہ کو ایک جانے اور اللہ تعالیٰ کی فرماں برداری میں ساری کائنات سے روکش ہوجائے تب اسکی توحید کامل ہوتی ہے۔ توحید اعتقادی تو کامل ہوسکتی ہے، توحید عملی بھی تو کامل ہونی چاہیے۔اللہ کے حکم کے مقابلہ میں کسی کی نہ سنے یہاں تک کہ اپنے نفس کی بھی نہ سنے۔
Read more ...

مقام فقہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط نمبر3:
مقام فقہ
علامہ خالد محمود مد ظلہ العالی
پی-ایچ-ڈی لندن
آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کے نزدیک فقہ کا مقام:
7. حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما کہتے ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ بن جبل اور حضرت ابوموسی الاشعری رضی اللہ عنہما کو یمن بھیجا۔ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے وہاں پہنچ کر جو خطبہ دیا اس میں انہیں اسلام کی رغبت دلائی اور تفقہ فی القرآن کی نصیحت کی:
" فَخَطَبَ النَّاسَ مُعَاذٌ ، فحضھم عَلَى الإِسْلامِ ، وَأَمَرَهُمْ بِالتَّفَقُّهِ فی الْقُرْآنِ "
(سنن الدارمی ج1ص84)
ترجمہ:
Read more ...

اپریل فول کی حقیقت اور منانے کا شرعی حکم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
فقہ المسائل:
اپریل فول کی حقیقت اور منانے کا شرعی حکم
مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
سوال:
یکم اپریل دنیا بھر میں عملی مذاق اور دوسروں کو بےوقوف بنانے کے تہوار کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس میں جہاں مغربی اقوام شامل ہوتی ہیں ،مسلمان بھی پیچھےنہیں رہتے۔ جھوٹی خبروں کی بنیاد پر دوسروں کو پریشان کیا جاتاہے۔ بسا اوقات ایسے سنگین جھوٹ بولے جاتے ہیں جو انسانی زندگی کے ضائع ہونے کا سبب بن جاتے ہیں۔
Read more ...

زندگی اصول ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
زندگی اصول ہے
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن
جی ہاں !بالکل ایسے ہی ہے کہ جب تک شریعت اسلامیہ کے بنیادی عقائد و نظریات، مسنون اعمال اور روز مرہ کے پیش آنے والے ضروری مسائل کا علم نہیں ہو گا ا س وقت تک ”زندگی فضول ہے“والی بات ہو گی۔
قرآن کریم میں ہے ” أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا “ کیا ابن آدم نے یہ خیال کر رکھا ہے کہ ہم نے اسے یونہی بیکار پیدا کر دیا۔ نہیں بلکہ اللہ رب العزت نے حیاتِ مستعار کے چند لمحے عطا کیے ہیں کہ اس میں کون میرے احکامات اور مسنون طریقے کے مطابق زندگی گزارتاہے اور کون خَسِرَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةَکا مصداق بن کر آتا ہے۔
Read more ...
Page 2 of 2