جون

مقام فقہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
آثار التشریع
مقام فقہ
علامہ خالد محمود
پی-ایچ-ڈی لندن
فقہ کی عظمت اور اہمیت تابعین رحمہم اللہ کی نظر میں
قرآن کریم حضرت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی نظر میں فقہ کا کیا مقام ہے اور اس کی کتنی عظمت ہے ؟یہ آپ دیکھ آئے ہیں۔اب اس تسلسل میں چند اقوالِ تابعین رحمہم اللہ بھی ایک نظر دیکھ لیجیے۔
1: حضرت عمرو بن میمون الاودی رحمہ اللہ (74ھ) کہتے ہیں یمن میں حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ ہمارے پاس تشریف لائے۔ فقہ میں ان کی علمی شان میرے دل میں گھر کرگئی میں زندگی بھر ان کا گرویدہ رہا۔آپ کہتے ہیں:
"فما فارقتہ حتیٰ دفنتہ بالشام میتا ثم نظرت الی افقہ الناس بعدہ فاتیت ابن مسعود فلزمتہ حتیٰ مات۔
Read more ...

ماہ رجب پر غلط فہمی

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ماہ رجب پر غلط فہمی
مسرور علی
گزشتہ دنوں میرے پاس ایک پیغام ﴿ایس ایم ایس﴾ آیا۔ پیغام ایک محترم دوست کا تھا۔ انگریزی حروف اور اردو زبان میں تھا، پوری انگریزی دانی آزما کر بڑی مشکل سے میں اس کو پڑھ سکا، لکھا تھا ’’میری طرف سے آپ کو ایڈوانس رجب مبارک ہو، رسول اللہ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص کسی کو رجب کی خوشخبری دے اس کے لئے جنت واجب ہوگئی۔ اس لئے میں آپ کو ایڈوانس رجب کی خوشخبری دیتا ہوں‘‘۔
پڑھ کر افسوس ہوا، انا للہ و انا الیہ راجعون پڑھا اور فوراً اپنے ساتھی کو تنبیہ کی کہ اس طرح کی من گھڑت باتوں کو رسول اللہ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب نہ کیا کرو،
Read more ...

سلام میں پہل کرنے والے کی فضیلت

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
آداب معاشرت
سلام میں پہل کرنے والے کی فضیلت
مولانا محمد ابوبکر اوکاڑوی
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ الرَّجُلَانِ يَلْتَقِيَانِ أَيُّهُمَا يَبْدَأُ بِالسَّلَامِ فَقَالَ أَوْلَاهُمَا بِاللَّهِ
(سنن الترمذی:2694)
ترجمہ: حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک بار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا گیا
Read more ...

لوح ایام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
لوح ایام
ادارہ
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کا دورہ کشمیر:
تبلیغی و اصلاحی حوالے سے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ نے کشمیر کا دورہ کیا۔ اس کا آغاز 13 مئی 2012ء سے ہوا۔ کشمیر کے مختلف علاقے مثلاً مظفر آباد، چمن کوٹ، باغ، راولا کوٹ، پلندری میں مسلکِ حقہ کی اشاعت کے لیے مختلف اجتماعات، سیمینار ز اور تربیتی کنونشنز میں خطاب فرمایا۔
Read more ...

اہم نصیحت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

class="mainheading">اہم نصیحت

مولانا محمد یونس اقبال حفظہ اللہ
حضرت علامہ شعرانی شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یا درکھیے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ اور ان کے کسی آدمی سے ہر گز تعصب مت کرو۔ اور اپنے آپ کو ان لوگوں سے محفوظ رکھو
Read more ...
Page 1 of 2