تین صفات

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
تین صفات
ابو محمد سرگودھا
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ کے
اقوالآدمی کامل تب ہوتا ہے جب اس میں تین صفتیں موجود ہوں۔
1: اس کا علم فقہاء جیسا ہو
2: عبادت اولیاء جیسی ہو۔
3: اس کے عقائد متکلمین جیسے ہوں۔