اہم نصیحت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 

class="mainheading">اہم نصیحت

مولانا محمد یونس اقبال حفظہ اللہ
حضرت علامہ شعرانی شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یا درکھیے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ اور ان کے کسی آدمی سے ہر گز تعصب مت کرو۔ اور اپنے آپ کو ان لوگوں سے محفوظ رکھو جو امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے حالات اور آپ کے تقویٰ اور دینی احتیاط سے بے خبر ہیں اور کہتے ہیں کہ امام صاحب کے ادلہ ضعیف ہیں تم ان کے اس قول میں شریک نہ ہو جانا ورنہ تمہارا انجام خسارہ پانے والے لوگوں کے ساتھ ہو گا۔