امام ابو حنیفہ امام ابو داود کی نظر میں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
امام ابو حنیفہ امام ابو داود کی نظر میں
مولانا زاہد اللہ حقانی
مشہور محدث امام ابو داؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں :”اہل اسلام پر امام ابو حنیفہ کے لیے دعا کرنی لازم ہے ، کیو نکہ انہوں نے دوسروں کے لیے سنن و آثار کو محفوظ کردیا۔ جب کوئی آثار یا حدیث کا قصد کرے تو اس کے لیے سفیان ہیں اور اگر ان کی باریکیوں کو معلوم کرنا چاہے توامام ابو حنیفہ ہیں۔ “