لوح ایام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 

">لوح ایام

19جنوری: حضرت الاستاذ متکلم اسلام دورہ دوبئی سے واپس تشریف لائے۔
21جنوری:متکلم اسلام مسلکی حوالہ سے صوابی تشریف لے گئے۔
22 جنوری:ممتاز عالم دین مولانا الیاس فیصل صاحب[حال مقیم مدینہ منورہ]مرکز میں تشریف لائے اور طلباء کو مسلکی حوالہ سے کام کرنے کے طریقہ سے آگاہ کیا۔
مشہور عالم دین مولانا قاری سعید صاحب [تلہ گنگ]کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر شہید کردیا۔ 23 جنوری کو متکلم اسلام حفطہ اللہ نے حضرت قاری صاحب کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔ نمازجنازہ سے قبل حیات شہداء کے حوالہ سے مختصر ومدلل گفتگو فرمائی۔
31 جنوری:متکلم اسلام حفظہ اللہ استاد المناظرین علامہ عبدالستار تونسوی رحمہ اللہ کی تعزیت کے لیے مظفر گڑھ تشریف لے گئے۔حضرت رحمہ اللہ کے صاحبزادے، بھائی حسنین،بھائی عثمان حیدر سے ملاقات کی اورمسلکی حوالہ سے حضرت تونسو ی رحمہ اللہ کی خدمات کو سراہا۔
یکم فروری: مرکز اہل السنۃ و الجماعۃ میں ماہانہ تین روزہ دورہ تحقیق المسائل کا آغاز ہوا جس میں شریک طلباء کو مختلف اساتذہ نے عقائد ومسائل اہل السنۃ والجماعۃ پر دلائل دئیے

۔