دوسرا سالانہ علماء اجتماع

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
 
دوسرا سالانہ علماء اجتماع
محترم و مکرم مولانا_____________ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
عقائد و مسائل اہل السنت و الجماعت کی ترویج اور اشاعت کے سلسلہ میں مرکز اہل السنت و الجماعت سرگودھامیں ”علماء اجتماع“ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں آنجناب کی شرکت بہت مفید ثابت ہو گی۔ ان شاء اللہ
نظام الاوقات:
22 دسمبر 2013ء بروزاتوار
پہلی نشست: 9 بجے صبح تا 12 بجے
وقفہ برائے کھانا و نماز: 12 بجے تا 1:30 بجے دو پہر
دوسری نشست: 2 بجے تا 3:30 بجے سہ پہر
نوٹ:
1: اگر مسلکی کام کی ترویج کے لیے کوئی مشورہ ہو تو لکھ کر لائیں۔
2: دیگر علماء کرام کو بھی دعوت دے کر اپنے ہمراہ لانے کی کوشش فرمائیں۔
3: اگر رات قیام کا ارادہ ہو تو بستر ہمراہ لائیں۔
4: ”تحقیق المسائل کورس برائے اساتذہ سکولز و کالجز“کے لیے اساتذہ کو ترغیب دے کر روانہ فرمائیں۔ یہ مسلک حق کے ساتھ آپ کا بہت بڑا تعاون ہو گا۔
(”تحقیق المسائل کورس “ کا شیڈول اسی دعوت نامہ کےساتھ روانہ ہے)
منجانب: انتظامیہ مرکز اہل السنت و الجماعت 87 جنوبی لاہور روڈ سرگودھا
برائے رابطہ:0346-7357394، 048-3881487
اسکولز و کالجز کے اساتذہ کرام کے لیے
تین روزہ تحقیق المسائل کورس
جس میں عقائد و مسائل کے حوالے سے اسباق ہوں گے
زیرِ نگرانی: متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
بمقام: مرکز اہل السنت و الجماعت سرگودھا
نظام الاوقات:
آغاز: 23 دسمبر 2013ء بروز پیر صبح 8 بجے ان شاء اللہ
اختتام: 25 دسمبر 2013ء بروز بدھ شام 3 بجے انشاء اللہ
نوٹ:
1: کورس میں شرکت کے خواہش مند اساتذہ 22 دسمبر مغرب تک تشریف لائیں۔
2: موسم کے مطابق بستر ساتھ لائیں۔
3: کاغذ ، قلم ہمراہ لائیں۔
منجانب: انتظامیہ مرکز اہل السنت و الجماعت 87 جنوبی سرگودھا
0346-7357394، 048-3881487