لوحِ ایام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
لوحِ ایام
مرکز اہل السنت والجماعت 87 جنوبی سرگودھا کے سرپرست متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کے مختلف دینی و مسلکی اسفار، اہم شخصیات سے خصوصی ملاقاتیں

سانحہ پنڈی…وفاق المدارس کے مشترکہ اجلاس میں شرکت۔

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان[جمعیت علماء اسلام ] سے تفصیلی ملاقات۔

انجمن تاجران پشاور کے وفد سے خصوصی ملاقات۔

دارالعلوم صفہ سعیدآباد کراچی میں علماء تربیتی کنونشن سے خطاب۔

جامعۃ الرشید کراچی میں تخصصات و کلیات کے طلباء سے ضرورت فقہ پر خصوصی نشست، مفتی عبدالرحیم ، مفتی ابو لبابہ اور مولانا عدنان کاکا خیل سے ملاقات۔

جامعہ بنوریہ کراچی میں مفتی محمد نعیم، مولانا محمد ظفر سے خصوصی ملاقات۔

جامعہ اشرفیہ لاہور میں شرکائے دورہ حدیث سے خصوصی خطاب۔

مولانا شمس الرحمان معاویہ شہید کے والد محترم سے تعزیت۔

گوجرانوالہ میں مولانا زاہد الراشدی [شیرانوالہ گیٹ ]، مولانا فیاض خان سواتی[ جامعہ نصرۃ العلوم ] ، مولانا محمد ادریس[ دارالعلوم چن دا قلعہ گوجرانوالہ ] مولانا محمد داؤد [ جامعہ مظاہر العلوم ] مولانا حامد، مولانا محمود قاسمی [جامعہ قاسمیہ گوجرانوالہ ] سے ملاقاتیں کیں اور مختلف جگہوں پر بیان بھی فرمائے۔

جمعیت علماء اسلام )ف ( کے مرکزی سربراہ جناب سینیٹر مولانا خالد محمود سومرو کی مرکز اہل السنت والجماعت میں تشریف آوری۔

شاعر اسلام مداح صحابہ جناب طاہر جھنگوی کی مرکز میں تشریف آوری۔