لوحِ ایام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
لوحِ ایام
مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں معزز مہمانان گرامی کی آمد اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کے مختلف مسلکی اسفار ، اہم شخصیات سے خصوصی ملاقاتیں

معروف مذہبی اسکالر مولانا زاہد الراشدی کی مرکز آمد ،اور خصوصی خطاب۔

ممتاز عالم دین مفتی عبدالقدوس ترمذی کی مرکز آمد ، علماء اور طلباء سے خطاب۔

پیر سید محمود الحسن شاہ شنکیاری مانسہرہ سے مرکز اہل السنت میں تشریف لائے۔

مفتی جمیل الرحمان آف چکوال کے بھائی کے انتقال پُر ملال پر متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن نے ان سے تعزیت کی۔

مولانا ابو بکر صدیق مہتمم جامعہ حنفیہ جہلم سے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کی خصوصی ملاقات۔

میاں عبدالقدوس نقشبندی، مولانا عتیق الرحمان آف چکوال سے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کی خصوصی ملاقات۔

شیخ الحدیث مولانا علاؤ الدین رحمہ اللہ کے پسماندگان اور ورثا سے اظہار تعزیت

مولانا مہر محمد میانوالی کے اہل خانہ سے مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کی تعزیت۔

مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا کے استاد مولانا ارشد سجاد کے والد محترم حاجی ماسٹر محمد سجاد صاحب کی متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن نے عیادت کی۔

ڈیرہ اسماعیل خان ، بھکر ،کلور کوٹ ،ہرنولی ،لیہ ، چکوال ، تلہ گنگ ، لاہور ، کراچی ، خانقاہ ڈوگراں ، گوجرانوالہ ملک کے مختلف شہروں میں بیانات اور دینی ، روحانی اور سیاسی شخصیات سے خصوصی ملاقاتیں کیں۔