لوحِ ایام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
لوحِ ایام
مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں معزز مہمانان گرامی کی آمد اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کےاندرون و بیرون ممالک کے مختلف مسلکی اسفار
اہم مذہبی ، سیاسی ، سماجی اور شخصیات سے خصوصی ملاقاتیں

بیرون ملک [ دبئی، ابو ظہبی ، راس الخیمہ ] میں نو روزہ مسلکی و تبلیغی دورہ کے لیے تشریف لے گئے۔

ملک پاکستان کی معروف بادشاہی مسجد لاہور میں خطبہ جمعۃ المبارک کے موقع پر سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عنوان پر خطاب۔

مولانا اللہ یار چکڑالوی کے خلیفہ مجاز پیر محمد زاہد آف راولپنڈی کی مرکز اہل السنۃ والجماعۃ میں تشریف آوری اور علماء طلباء سے ضرورت اصلاح نفس کے عنوان پر پر حکمت بیان۔

ملک کی معروف عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم عید گاہ کبیر والا میں طلباء تربیتی نشست اور علماء سے ملاقات۔

پسرور ، سیالکوٹ ، گوجرانوالہ ، دنیا پور ، ملتان لاہور ، شاہدرہ ، خانیوال ، عبدالحکیم اور ملک کے دیگر مختلف علاقوں میں علمی و اصلاحی بیانات اور دینی ، روحانی اور سیاسی شخصیات سے خصوصی ملاقاتیں کیں۔

24 فروری کو دنیا ٹی وی کے پیام صبح پروگرام میں درس قرآن۔

2 مارچ کے سالانہ اجتماع کو کامیاب بنانے کے لیے اتحاد اہل السنت والجماعت العالمی کی اجلاس کی صدارت کی اور ذمہ داران کو ہدایات جاری کی گئیں۔
]ماہنامہ فقیہ کے مستقل ممبر بنئے دوستوں کے نام ماہنامہ فقیہ سبسکرپشن کیجیے [
ممبر شپ کا طریقہ
نام : ……………………………………………ولدیت :…………………………………………..………………
رابطہ نمبر :……………………………………………………ای میل : ……………………………………………
بینک ڈرافٹ یا منی آرڈر نمبر )لازمی (:…………………………………………..…………………………
بینک کا نام : ……………………………رقم جمع کرانے کی تاریخ : …………………………………………
مکمل ایڈریس : ………………………………………………………………………………………………
مکان/ فلیٹ/ دکان/ دفتر نمبر، ڈاکخانہ،تحصیل، ضلع اور صوبہ واضح لکھیں:
نوٹ : فارم کسی بھی سادہ کاغذ پر فِل اَپ کر کے سرکولیشن مینیجر ماہنامہ فقیہ کے نام درج ذیل پتے پر ارسال کریں۔ یا بینک ڈرافٹ نمبر اور مکمل پتہ فون پر لکھوا دیں۔
پتہ:دفتررسائل وجرائد ) ماہنامہ فقیہ (مرکزاہل السنۃ والجماعۃ87 جنوبی سرگودھا۔
نوٹ : رقم کی ادائیگی بذریعہ منی آرڈر درج بالا پتہ پر کریں۔
بذریعہ بینک ڈرافٹ : میزان بینک سرگودھا بنام محمد الیاس 140103600000900
نوٹ :اپنا مکمل نام وپتہ ، بینک ڈرافٹ نمبر لازمی ہمیں ارسال کریں اوربذریعہ فون یا S.M.S یا ای میل ہمیں اس کی اطلاع دیں۔
مضامین بھیجنے اور شکایات کے لیے : This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
فون: 03326311808
ماہنامہ فقیہ ملنے کے پتے
ایجنسی ہولڈرز
علاقہ
فون نمبرز
تحسین اللہ
پشاور
03339217613
قاضی نوید حنیف
آزاد کشمیر
03132317090
سلیم معاویہ
کبیروالا
03006848042
حبیب الرحمن نقشبندی
ننکانہ صاحب
03084552004