لوحِ ایام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 

">لوحِ ایام

مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں معزز مہمانان گرامی کی آمد اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کےاندرون و بیرون ممالک کے مختلف مسلکی اسفار
اہم مذہبی ، سیاسی اور سماجی شخصیات سے خصوصی ملاقاتیں

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کی مرکز میں تشریف آوری

قاضی عبدالرشید ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان )صوبہ پنجاب(مرکز اہل السنت والجماعت میں تشریف لائے۔

مولانا ظہور احمد علوی مسؤل وفاق المدارس العربیہ پاکستان )اسلام آباد( ہمراہ مولانا نذیر احمد فاروقی کی مرکز میں تشریف آوری۔

تحفظ مدارس دینیہ اور اسلام کا پیغام امن کانفرنس ملتان میں خطاب

محبوب العلماء پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم سے ملاقات

خانقاہ سراجیہ کندیاں[ میانوالی] کے سالانہ اجتماع سے خطاب

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم سے تفصیلی ملاقات

شیخ الحدیث مولانا ارشاد احمد مہتمم جامعہ دارالعلوم کبیر والا سے تیمار داری کی۔

شیخ الحدیث مولانا محمد نواز سیال مہتمم جامعہ قادریہ حنفیہ ملتان سے ملاقات

اس کے علاوہ ملک بھر کے بڑے دینی جامعات کے ذمہ داران ، شیوخ الحدیث، اور علماء کرام سے ملاقاتیں اور بیانات۔ بالخصوص بہاولپور، صادق آباد ، رحیم یار خان ، ہری پور ، ایبٹ آباد ، پنڈی گھیپ ، صوابی ، مظفر گڑھ ، لیہ ، میانوالی ، جھنگ ، چکوال ، گوجوانوالہ ، چکڑالہ اور دیگر شہرو ں کا دعوتی و مسلکی دورہ کیا۔
شکایت کیسے درج کرائی جائے !!
تمام خریدار اور ایجنسی ہولڈرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ماہنامہ فقیہ ہر انگریزی ماہ کی 2 تاریخ تک آپ کی طرف روانہ کردیا جاتا ہے۔ کبھی آپ تاخیر ہو جائے یا بالکل ہی نہ مل پائے تو آپ ہمیں اپنی شکایت درج کرائیں ان شاء اللہ آپ کی شکایت کا ازالہ کیا جائے گا۔ ) ادارہ (
طریقہ :نام۔۔۔۔ رسید نمبر۔۔۔۔ خریداری نمبر۔۔۔۔۔۔ایجنسی نمبر۔۔ ایڈریس۔۔۔۔۔ تعداد رسالہ۔۔۔۔۔بابت ماہ۔۔۔۔۔ کا رسالہ نہیں ملا۔
وضاحت :
[رسید نمبر ]جب آپ نے رسالہ بک کرایا تھا اور رقم ادا کی تھی تو آپ کو دفتر کی جانب سے ایک رسید دی جاتی ہے۔ جس پر آپ کا نام اور علاقہ وغیرہ لکھا ہوا ہوتا ہے۔
[خریداری نمبر] سے مراد یہ ہے کہ جب آپ کو رسالہ بھیجتا جاتا ہے تو آپ کےنام اور ایڈریس کے ساتھ خریداری نمبر لکھا ہوا ہوتا ہے۔
[ایجنسی نمبر] سے مراد یہ ہے کہ جب آپ کو زیادہ تعداد میں رسالہ بھیجا جاتا ہے تو آپ کے نام اور ایڈریس کے ساتھ ایجنسی نمبر لکھا ہوا ہوتا ہے۔
مثلا: محمدعبداللہ،رسیدنمبر234،خریداری456،مکان نمبر32،رانا اسٹریٹ ، ڈاکخانہ حویلیاں ، ہری پور ،عدد 1،مارچ 2014۔
ہمیں خط لکھیں یا میسج کریں اور ای میل بھی کر سکتے ہیں۔
خط لکھنے کے لیے :دفتر رسائل وجرائد مرکز اہل السنت والجماعت 87 جنوبی سرگودھا
ای میل ایڈریس : This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
میسج کرنے کے لیے :03326311808
رقم بھیجنے کا طریقہ کار !!
تمام خریدار اور ایجنسی ہولڈرز کو ادارے کی جانب سے گزارش کی جاتی ہے کہ آپ کو ہر ماہ تسلسل کے ساتھ مطلوبہ رسائل بھیجے جا رہے ہیں۔ آپ کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ادارہ نے آپ کی طرف سے ادا شدہ رقم کو یقینی بنانے کے لیے ہدایات جاری کی ہیں۔ ) ادارہ (
بذریعہ منی آرڈر :
دفتر رسائل و جرائد [ ماہنامہ فقیہ] مرکز اہل السنت والجماعت 87 جنوبی سرگودھا۔
نوٹ : منی آرڈر سلپ پر اپنا نام مکمل پتہ اور فون نمبر لکھنے کے ساتھ ساتھ مطلوبہ رسالے کانام ضرور لکھیں اور اگر نیا رسالہ جاری کرانا ہے تو ساتھ بریکٹ میں )نیا ( لکھیں اور اگر سابقہ بل ادا کرنا ہے تو بریکٹ میں )تجدید(اور اپنا خریداری نمبرلکھیں۔
بذریعہ بینک ڈرافٹ :
میزان بینک سرگودھا بنام محمد الیاس 140103600000900
نوٹ : اپنا مکمل نام وپتہ ، بینک ڈرافٹ نمبر لازمی ہمیں ارسال کریں اوربذریعہ فون یا S.M.S یا ای میل ہمیں اس کی اطلاع دیں۔
ای میل ایڈریس :
This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
میسج کرنے کے لیے :
03326311808
]ماہنامہ فقیہ کے مستقل ممبر بنئے دوستوں کے نام ماہنامہ فقیہ سبسکرپشن کیجیے [
ممبر شپ کا طریقہ
نام : ……………………………………………ولدیت :…………………………………………..………………
رابطہ نمبر :……………………………………………………ای میل : ……………………………………………
بینک ڈرافٹ یا منی آرڈر نمبر )لازمی (:…………………………………………..…………………………
بینک کا نام : ……………………………رقم جمع کرانے کی تاریخ : …………………………………………
مکمل ایڈریس : ………………………………………………………………………………………………
مکان/ فلیٹ/ دکان/ دفتر نمبر، ڈاکخانہ،تحصیل، ضلع اور صوبہ واضح لکھیں:
نوٹ : فارم کسی بھی سادہ کاغذ پر فِل اَپ کر کے سرکولیشن مینیجر ماہنامہ فقیہ کے نام درج ذیل پتے پر ارسال کریں۔ یا بینک ڈرافٹ نمبر اور مکمل پتہ فون پر لکھوا دیں۔
پتہ:دفتررسائل وجرائد ) ماہنامہ فقیہ (مرکزاہل السنۃ والجماعۃ87 جنوبی سرگودھا۔
نوٹ : رقم کی ادائیگی بذریعہ منی آرڈر درج بالا پتہ پر کریں۔
بذریعہ بینک ڈرافٹ : میزان بینک سرگودھا بنام محمد الیاس 140103600000900
نوٹ :اپنا مکمل نام وپتہ ، بینک ڈرافٹ نمبر لازمی ہمیں ارسال کریں اوربذریعہ فون یا S.M.S یا ای میل ہمیں اس کی اطلاع دیں۔
مضامین بھیجنے اور شکایات کے لیے : This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
فون: 03326311808
ماہنامہ فقیہ ملنے کے پتے
ایجنسی ہولڈرز
علاقہ
فون نمبرز
دارالایمان
لاہور
03214602218
دارالایمان
کراچی
03342028787
دارالایمان
رائے ونڈ
03026410277
تحسین اللہ
پشاور
03339217613
قاضی نوید حنیف
آزاد کشمیر
03132317090
سلیم معاویہ
کبیروالا
03006848042
حبیب الرحمن نقشبندی
ننکانہ صاحب
03084552004
مولانا محمد عثمان
میانوالی
0333-6836228
مولاناعمر خطاب
اٹک
03077375075
رحمت اللہ
کوہاٹ
03449251287
مولانا خالد زبیر
لاہور فیصل آباد
03153759031
مولانا خالد زبیر
چکوال
03335912502
ضیاء الرحمٰن
واں بھچراں
03363725900
مولانا محمد دلاور
اوکاڑہ
03136969193
مولانا عبداللہ قمر
قصور
03008091899
مولانا عبداللہ شہزاد
حافظ آباد
03212374824
نوٹ : ایجنسی بک کروانے کے لیے رابطہ کریں : 0332631180
8