لوحِ ایام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
لوحِ ایام
مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں معزز مہمانان گرامی کی آمد اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کےاندرون و بیرون ممالک کے مختلف مسلکی اسفار
اہم مذہبی ، سیاسی اور سماجی شخصیات سے خصوصی ملاقاتیں

امیر محترم متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ نے اس ماہ عمرے اور حاضری حرمین کی سعادت سے سرفراز ہوئے۔

مرکز اہل السنت والجماعت کے شعبہ خواتین میں پہلا سالانہ اجتماع منعقد ہوا۔

مولانا ابو ایوب قادری مرکزی مناظر عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت نے مرکز اہل السنت والجماعت میں ایک سالہ تخصص فی التحقیق والدعوۃ کے شرکاء کو خصوصی اسباق پڑھائے۔

مولانا محمد نواز فیصل آبادی امیر عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت )فیصل آباد (نے مرکز اہل السنت والجماعت میں ایک سالہ تخصص فی التحقیق والدعوۃ کے شرکاء کو خصوصی اسباق پڑھائے۔
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ امیر عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت نے کراچی ، جیکب آباد ، ڈیرہ مراد جمالی ،کوئٹہ ، لاہور ،رائیونڈ، فیصل آباد ، بہاولپور ،میانوالی شیخوپورہ، عارف والا ، بورے والا ، وہاڑی ، پاکپتن ،کبیر والا ، خانیوال اور دیگر بڑے شہروں میں توحید و سنت ،ختم نبوت ،دفاع صحابہ ،عظمت قرآن، اتباع سنت ، سیرت النبی ، مقام فقہ ، شان فقہاء ، مناقب ابی حنیفہ ،اختتام بخاری اور عوامی اجتماعات سے مدلل بیانات کیے۔
شکایت کیسے درج کرائی جائے !!
تمام خریدار اور ایجنسی ہولڈرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ماہنامہ فقیہ ہر انگریزی ماہ کی 2 تاریخ تک آپ کی طرف روانہ کردیا جاتا ہے۔ کبھی آپ تاخیر ہو جائے یا بالکل ہی نہ مل پائے تو آپ ہمیں اپنی شکایت درج کرائیں ان شاء اللہ آپ کی شکایت کا ازالہ کیا جائے گا۔ ) ادارہ (
طریقہ :نام۔۔۔۔ رسید نمبر۔۔۔۔ خریداری نمبر۔۔۔۔۔۔ایجنسی نمبر۔۔ ایڈریس۔۔۔۔۔ تعداد رسالہ۔۔۔۔۔بابت ماہ۔۔۔۔۔ کا رسالہ نہیں ملا۔
وضاحت :
[رسید نمبر ]جب آپ نے رسالہ بک کرایا تھا اور رقم ادا کی تھی تو آپ کو دفتر کی جانب سے ایک رسید دی جاتی ہے۔ جس پر آپ کا نام اور علاقہ وغیرہ لکھا ہوا ہوتا ہے۔
[خریداری نمبر] سے مراد یہ ہے کہ جب آپ کو رسالہ بھیجتا جاتا ہے تو آپ کےنام اور ایڈریس کے ساتھ خریداری نمبر لکھا ہوا ہوتا ہے۔
[ایجنسی نمبر] سے مراد یہ ہے کہ جب آپ کو زیادہ تعداد میں رسالہ بھیجا جاتا ہے تو آپ کے نام اور ایڈریس کے ساتھ ایجنسی نمبر لکھا ہوا ہوتا ہے۔
مثلا: محمدعبداللہ،رسیدنمبر234،خریداری456،مکان نمبر32،رانا اسٹریٹ ، ڈاکخانہ حویلیاں ، ہری پور ،عدد 1،مارچ 2014۔
ہمیں خط لکھیں یا میسج کریں اور ای میل بھی کر سکتے ہیں۔
خط لکھنے کے لیے :دفتر رسائل وجرائد مرکز اہل السنت والجماعت 87 جنوبی سرگودھا
ای میل ایڈریس : This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
میسج کرنے کے لیے :03326311808
رقم بھیجنے کا طریقہ کار !!
تمام خریدار اور ایجنسی ہولڈرز کو ادارے کی جانب سے گزارش کی جاتی ہے کہ آپ کو ہر ماہ تسلسل کے ساتھ مطلوبہ رسائل بھیجے جا رہے ہیں۔ آپ کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ادارہ نے آپ کی طرف سے ادا شدہ رقم کو یقینی بنانے کے لیے ہدایات جاری کی ہیں۔ ) ادارہ (
بذریعہ منی آرڈر :
دفتر رسائل و جرائد [ ماہنامہ فقیہ] مرکز اہل السنت والجماعت 87 جنوبی سرگودھا۔
نوٹ : منی آرڈر سلپ پر اپنا نام مکمل پتہ اور فون نمبر لکھنے کے ساتھ ساتھ مطلوبہ رسالے کانام ضرور لکھیں اور اگر نیا رسالہ جاری کرانا ہے تو ساتھ بریکٹ میں )نیا ( لکھیں اور اگر سابقہ بل ادا کرنا ہے تو بریکٹ میں )تجدید(اور اپنا خریداری نمبرلکھیں۔
بذریعہ بینک ڈرافٹ :
میزان بینک سرگودھا بنام محمد الیاس 140103600000900
نوٹ : اپنا مکمل نام وپتہ ، بینک ڈرافٹ نمبر لازمی ہمیں ارسال کریں اوربذریعہ فون یا S.M.S یا ای میل ہمیں اس کی اطلاع دیں۔
ای میل ایڈریس :
This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
میسج کرنے کے لیے :
03326311808
]ماہنامہ فقیہ کے مستقل ممبر بنئے دوستوں کے نام ماہنامہ فقیہ سبسکرپشن کیجیے [
ممبر شپ کا طریقہ
نام : ……………………………………………ولدیت :…………………………………………..………………
رابطہ نمبر :……………………………………………………ای میل : ……………………………………………
بینک ڈرافٹ یا منی آرڈر نمبر )لازمی (:…………………………………………..…………………………
بینک کا نام : ……………………………رقم جمع کرانے کی تاریخ : …………………………………………
مکمل ایڈریس : ………………………………………………………………………………………………
مکان/ فلیٹ/ دکان/ دفتر نمبر، ڈاکخانہ،تحصیل، ضلع اور صوبہ واضح لکھیں:
نوٹ : فارم کسی بھی سادہ کاغذ پر فِل اَپ کر کے سرکولیشن مینیجر ماہنامہ فقیہ کے نام درج ذیل پتے پر ارسال کریں۔ یا بینک ڈرافٹ نمبر اور مکمل پتہ فون پر لکھوا دیں۔
پتہ:دفتررسائل وجرائد ) ماہنامہ فقیہ (مرکزاہل السنۃ والجماعۃ87 جنوبی سرگودھا۔
نوٹ : رقم کی ادائیگی بذریعہ منی آرڈر درج بالا پتہ پر کریں۔
بذریعہ بینک ڈرافٹ : میزان بینک سرگودھا بنام محمد الیاس 140103600000900
نوٹ :اپنا مکمل نام وپتہ ، بینک ڈرافٹ نمبر لازمی ہمیں ارسال کریں اوربذریعہ فون یا S.M.S یا ای میل ہمیں اس کی اطلاع دیں۔
مضامین بھیجنے اور شکایات کے لیے : This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
فون: 0332631180

8