لوحِ ایام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
لوحِ ایام
مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں معزز مہمانان گرامی کی آمد اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کےاندرون و بیرون ممالک کے مختلف مسلکی اسفار
اہم مذہبی ، سیاسی اور سماجی شخصیات سے خصوصی ملاقاتیں

خطیب نکتہ داں مولانا عبدالکریم ندیم مدظلہ کی مرکز میں تشریف آوری۔

دورہ تحقیق المسائل اور صراط مستقیم کورس کو کامیاب بنانے کے لیے سرگودھا شہر اور مضافات کے ائمہ مساجد اور علماء کا مرکز اہل السنت میں اجلاس ہوا۔

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ امیر عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت نے رواں ماہ میں ملک کے چاروں صوبوں میں مختلف مقامات پر مسلکی اور دعوتی پروگرامز کیے جن میں

مورخہ 20،21 کو دنیا ٹی وی کے پروگرام پیام صبح میں درس قرآن ارشاد فرمایا۔

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک، نوشہرہ ،دارالعلوم زکریا اسلام آباد، جامعہ بنوریہ عالمیہ ، کراچی۔

 class="text">tہنگو، کوہاٹ ،پشاور[ یونیورسٹی پلوسی پشاور]، چار سدہ، کوئٹہ۔ نیو سعید آباد حیدر آباد۔ ڈیرہ اسماعیل خان ، مانسہرہ، گڑھی حبیب اللہ ، حویلیاں ،ایبٹ آباد، پبی ، نوشہرہ، بالا گڑھی ، مردان، صوابی، ممش خیل ، بنوں ، ٹانک، رمک اور دیگر بڑے شہروں میں توحید و سنت ،ختم نبوت ،دفاع صحابہ ،عظمت قرآن، اتباع سنت ، سیرت النبی ، مقام فقہ ، شان فقہاء ، مناقب ابی حنیفہ ،اختتام بخاری اور عوامی اجتماعات سے مدلل بیانات کیے