لوحِ ایام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
لوحِ ایام
مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں معزز مہمانان گرامی کی آمد اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کےاندرون و بیرون ممالک کے مختلف مسلکی اسفار
اہم مذہبی ، سیاسی اور سماجی شخصیات سے خصوصی ملاقاتیں

نئے تعلیمی سال کا آغاز۔۔۔ مرکز اہل السنت والجماعت میں شعبہ حفظ القرآن ، شعبہ کتب )درجہ متوسطہ اول تا ثانویہ عامہ (اور ایک سالہ تخصص فی التحقیق والدعوۃ میں داخلے۔۔۔ جوق در جوق تشنگان علم کی تشریف آوری۔

6 جولائی کو مرکز اہل السنت والجماعت میں عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت کے مرکزی و صوبائی ذمہ داران کا دو روزہ اجلاس ہوا۔ جس میں جماعتی کام کو مزید منظم کرنے اور مسلک احناف کی اشاعت و تحفظ کے موضوع پر بات چیت اور مشاورت جاری رہی۔

عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت کے زیر اہتمام مرکز اہل السنت والجماعت میں 14 اگست کو استحکام پاکستان سیمینار اور استحکام پاکستان ریلی ہوئی جس میں سیاسی ، سماجی اور مذہبی قائدین و ورکرز نے بھر پور شرکت کی۔

عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت کی طرف سے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر تحفظ سنت کانفرنسز کا انعقاداورمتکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کے خصوصی خطابات۔

دنیا ٹی وی پرمتکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن نے درس قرآن ارشاد فرمایا

مرکز اہل السنت والجماعت میں ماہانہ تین روزہ تحقیق المسائل کورس بھی ہوا