لوحِ ایام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
لوحِ ایام
مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں معزز مہمانان گرامی کی آمد اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کےاندرون و بیرون ممالک کے مختلف مسلکی اسفار
اہم مذہبی ، سیاسی اور سماجی شخصیات سے خصوصی ملاقاتیں

23 اکتوبر مرکز اہل السنت والجماعت میں عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت کے مرکزی ، صوبائی ،ضلعی ذمہ داران و کارکنان کا مشاورتی و تربیتی اجلاس ہوا۔

متکلم اسلام اپنے مسلکی اور دعوتی دورے پر20 دنوں کے لیے ملائشیا ، سنگاپور ، دوبئی تشریف لے گئے۔ جہاں مختلف دینی مدارس اور مساجد میں بیانات فرمائے اور چاروں سلاسل میں لوگوں کو بیعت بھی فرمایا۔

مورخہ 7 دسمبر کو منعقد ہونے والے تیسرے سالانہ علماء اجتماع کے حوالے سے مرکز اہل السنت والجماعت میں اجلاس ہوا جس میں اجتماع کو کامیاب بنانے کے لیے لائحہ عمل طے کیا گیا۔

مولانا عبدالقدوس گجر امیر عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت )پنجاب (کی مرکز اہل السنت والجماعت میں تشریف لائے بعد ازاں قرآن و سنت کانفرنس بسلسلہ خراج عقیدت شہدائے محرم الحرام سے خطاب فرمایا۔

عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت کی طرف سے بڑے پیمانے پردینی اجتماعات، مسلکی سیمینارز ،سیرت مصطفیٰ ،ختم نبوت ، ناموس صحابہ ، حقانیت قرآن، شان اولیاء اللہ، فقہ اور فقہاء کی عظمت ، اور تحفظ سنت کانفرنسز کا انعقاداورمتکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن امیر عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت کے خصوصی خطابا

ت