لوحِ ایام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
لوحِ ایام
مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں معزز مہمانان گرامی کی آمد اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کےاندرون و بیرون ممالک کے مختلف مسلکی اسفار
اہم مذہبی ، سیاسی اور سماجی شخصیات سے خصوصی ملاقاتیں

مرکز اہل السنت والجماعت)خانقاہ اشرفیہ اختریہ ( میں4دسمبر بعد نماز مغرب تزکیہ نفس اور اصلاح باطن کے لیے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کا اصلاحی بیان ہوا جس میں حضرت الشیخ کے مریدین ، متوسلین اور عوام الناس نے شرکت کی۔ آپ نے مخلوق خدا کو چاروں سلاسل میں بیعت بھی فرمایا۔

مرکز اہل السنت والجماعت میں عظیم سیاسی و سماجی شخصیت جناب چوہدری حامد حمید M.N.Aسرگودھا تشریف لائے اور مرکز کے مختلف شعبہ جات کا وزٹ کیا بعد ازاں انہوں نے مولانا کی علمی دینی اور مذہبی خدمات کوخوب سراہا۔

علامہ خالد محمود سومرو کی مظلومانہ شہادت کے حوالے سے سرگودھا میں احتجاجی مظاہرے میں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کا اظہار تعزیت۔

مرکز اہل السنت والجماعت میں تیسرا سالانہ علماء اجتماع منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے علماء کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مولانا محمد الیاس گھمن کی ہدایات کے مطابق وقت کے تقاضوں کے مطابق دینی راہنمائی کرنے کا عزم کیا۔

 div class="text">مرکز اہل السنت والجماعت میں سیاسی و سماجی شخصیت جناب عبدالرزاق ڈھلوں M.P.Aسرگودھا تشریف لائے اور مرکز کے مختلف شعبہ جات کا وزٹ کیا بعد ازاں انہوں نے مولانا کی علمی دینی اور مذہبی خدمات کوخوب سراہا