قافلہ حق

سارا جہاں مہکائیے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

سارا جہاں مہکائیے

پروفیسر سردار فیاض الحسن

زندہ  نبیﷺ کی  زندگی  کو  زندگی  میں   لائیے
حُبِ نبیﷺکودل میں نظر میں سانسوں میں  بسائیے
پیارے نبیﷺ نے  یہ  فرمایا  بَلغوا عَنی ولَواَیہ
پیارے نبیﷺکی پیاری باتیں لوگوں کو بتلائیے

Read more ...

ایجاد بدعت میلاد

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

ایجاد بدعتِ میلاد 

?……مولانا محمد رضوان عزیز

سراغِ حقیقت:

انسانیت اپنی ترقی کے مدارج طے کرتی ہوئی یہ حقیقت بھول گئی کہ ہر چیز میں جدت کے شوق نے اسے حقیقت سے کتنا دور کردیا ہے۔ دیگر مذاہب جو کبھی آسمانی وحی کا مخاطب اول ہوا کرتے تھے آج فرسودہ خیالات وافکار کا ملغوبہ بن چکے ہیں۔دنیا میں جس قدر بھی گمراہیاں پھیلی ہیں یا دوسرے لفظوں میں یوں کہہ لیجیے کہ سابقہ اقوام کی جس قدر بربادی ہوئی ہے،اس کے بنیادی سبب دو ہیں، جنہوں نے انسان کی روحانیت کو تباہ کر کے شیطانی مکر وفریب کی چراگاہ بنا دی ہے یہی دو اسباب مذاہب سابقہ کی اخلاقی موت کا سبب بنے........

Read more ...

تابعیتِ امام اعظم ابو حنیفہ اور صاحبِ مشکوٰۃ کا تسامح

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active

تابعیتِ  امام  اعظم ابو حنیفہ اور صاحبِ  مشکوٰۃ کا تسامح

متکلمِ اسلام  مولانا محمد الیاس گھمن

ہمارے  دینی جامعات اور بالخصوص وفاق المدارس  العربیہ کے نصاب میں شامل حدیث پاک کی معروف  کتاب مشکوٰۃ  المصابیح پڑھائی جاتی ہے ۔صاحبِ مشکوٰۃ  المصابیح   شیخ ولی الدین  ابو  عبد اللہ  محمد بن عبد اللہ   الخطیب کی کتاب ”اکمال فی اسماءالرجال“ [ملحق  بالمشکوٰۃ :ص624 ] میں  امام  ابو حنیفہ رحمہ اللہ   کے  حالات  میں  لکھا ہے  کہ  امام صاحب  کے دور میں  چار صحابہ   رضی اللہ عنہم   موجود تھے”ولم  یلق  احداً منھم ولا اخذ عنہ“ امام صاحب  رحمہ اللہ نے  ان میں  سے  کسی سے بھی  ملاقات  نہیں  کی اور نہ ان سے  روایت  لی  ہے ۔سچی بات یہ ہے کہ ہم صاحب مشکوٰۃ کے اخلاص ان کے علم اور حدیث سے قلبی لگاؤ کے معترف ہیں لیکن اس مقام پر جو ان سے تسامح ہوا ہے اس کا دیانتدارانہ تجزیہ پیش کرنا اپنا علمی واخلاقی فرض سمجھتے ہیں ۔چنانچہ  پیش خدمت ہے۔

 

Read more ...

علماء اجتماع کا ایک منظر

User Rating: 1 / 5

Star ActiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

علماء اجتماع کا ایک منظر

عکاسی ……مولانا محمد کلیم اللہ

22 دسمبر اتوار کے روز صبح 9:00 بجے قرآن ، سنت اور فقہ کی اشاعت و تحفظ کے عالمی ادارے مرکز اہل السنت والجماعت 87 جنوبی سرگودھا میں دوسرے سالانہ علماء اجتماع کا انعقاد کیا گیا ۔

آغاز قاری مقصود احمد حنفی کی پرسوز اور پر تاثیر تلاوت سے ہوا ۔ جناب خضر حیات حیدری نے مرکز اہل السنت والجماعت کا ترانہ پیش کیا اور بعد ازاں علماء کے تربیتی بیانات......

Read more ...

انسدادِفرقہ واریت میں اپنا کردار ادا کریں!!

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

انسدادِفرقہ واریت میں اپنا کردار ادا کریں!!

اداریہ

ان دنوں مذہبی تصادم کی آگ نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے سانحہ بھکر ، سانحہ پنڈی ، سانحہ کوہاٹ اور سانحہ لاہور وغیرہ جیسے واقعات سے وطن عزیز کا ہر شہری سہما ہوا ہے ۔ اخبارات اور میڈیا پر بھانت  بھانت کی بولیاں بولی جا رہی ہیں۔ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے مذہبی راہنماؤں کو آگے آنا ہوگا اور حکومت کے سنجیدہ اور موثر اقدامات کا بھرپور تعاون کرنا ہوگا ۔ اس لیے منبر و محراب سے یہ پیغام عام کرنے کی شدید ضرورت ہے کہ

Read more ...
Page 2 of 3