مارچ

ورلڈ کپ 2015 اور معروضی حالات

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 اور معروضی حالات
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن
اِن دنوں دنیا بھر میں بالخصوص جنوبی ایشیاء میں کرکٹ ورلڈ کپ کا جنون اپنے عروج پر ہے۔ نوجوان نسل کا پسندیدہ یہ کھیل شہرت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ عالمی سطح پر اس کے کھلاڑیوں اور شائقین کی تعداد میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان کے عوام بھی اس کے دلدادہ ہیں۔
یہ سب کچھ اپنی جگہ لیکن ہمیں معروضی حالات کو بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ ہمارے ملک میں حالیہ دہشت زدی ، بدامنی اور خوف و ہراس کی جو کیفیت پائی جا رہی ہے اس سے پاکستان کا ہر فرد سہما ہوا ہے۔ اقتصادی و معاشی بحران نے جینا دوبھر کردیا ہے ، مہنگائی اور بیروزگاری کے دوپاٹوں میں مسلسل ہم پسے چلے جا رہے ہیں۔ کرپشن کا عفریت ہم سب کو اپنے منہ میں لیے” جگالی“ کر رہا ہے۔ اہلیانِ پاکستان ناانصافی اورظلم کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔ مغربی کلچر ہمارے معاشرے میں ناسور کی شکل اختیار کر چکا ہے
Read more ...
Page 2 of 2