لوحِ ایام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
لوحِ ایام
مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں معزز مہمانان گرامی کی آمد اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کےاندرون و بیرون ممالک کے مختلف مسلکی اسفار
اہم مذہبی ، سیاسی اور سماجی شخصیات سے خصوصی ملاقاتیں

مرکز اہل السنت والجماعت)خانقاہ اشرفیہ اختریہ ( میں5 مارچ2015ء بعد نماز مغرب تزکیہ نفس اور اصلاح باطن کے لیے بیان ہوا۔

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ مسلکی و دعوتی دورے کے لیے بحرین تشریف لے گئے۔

مرکز اہل السنت والجماعت میں 18 تا 23 فروری 2015ء شعبہ تعلیمات کے زیر اہتمام ششماہی امتحانات ہوئے۔

ششماہی امتحان کے نتائج اورپوزیشن ہولڈرز طلباء میں تقسیم انعامات کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی جس میں مفتی محمد طیب صاحب مہتمم جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد اور سرپرست ادارہ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ نے بیان کیا اور طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔

محقق اہل السنت، عظیم مذہبی اسکالرمولانا محمد نواز الحذیفی مرکز اہل السنت والجماعت میں تشریف لائے اورتخصص فی التحقیق والدعوۃ کے طلباء کو مختلف عنوانات پر لیکچرز دیے۔

مرکز اہل السنت والجماعت میں 5مارچ2015ء کو ماہانہ تین روزہ تحقیق المسائل کورس کا انعقاد ہوا۔
نتیجہ شش ماہی امتحان 1436ھ
مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا میں 18تا 23 فروری 2015 ء کو شعبہ تعلیمات کے زیر اہتمام شش ماہی امتحان کا انعقاد ہوا۔ جس میں طلباء مرکز نے خوب محنت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ مجموعی طور پر تمام طلباء کامیاب ہوئے۔ تاہم ان میں سے پوزیشن ہولڈرز کے نام اعزازی طور پر پیش کیے جا رہے ہیں۔
از ناظم تعلیمات مولانا ارشد سجاد
درجہ تخصص فی التحقیق والدعوۃ
پوزیشن
حاصل کردہ نمبر
کل نمبر
نام
نمبر شمار
اول
300
300
مولانا عبدالغفار
1
اول
300
300
مولانا احسان اللہ
2
اول
300
300
مولانا شاہنواز
3
دوم
297
300
مولانا مراد علی
4
سوم
294
300
مولانا محمد حسنین
5
درجہ ثانویہ عامہ
پوزیشن
حاصل کردہ نمبر
کل نمبر
نام
نمبر شمار
اول
571
600
کاشف الرحمان
1
دوم
507
600
شفیق معاویہ
2
سوم
462
600
ابو سفیان
3
درجہ اولیٰ
پوزیشن
حاصل کردہ نمبر
کل نمبر
نام
نمبر شمار
اول
501
500
حمزہ فیاض
1
اول
500
500
شریف اللہ
2
دوم
480
500
بلال شاہ
3
سوم
479
500
جنید احمد
4
درجہ متوسطہ سوم
پوزیشن
حاصل کردہ نمبر
کل نمبر
نام
نمبر شمار
اول
600
600
محمد اسحاق
1
دوم
587
600
عبدالرؤف
2
سوم
585
600
محمد اسامہ
3
درجہ متوسطہ اول
پوزیشن
حاصل کردہ نمبر
کل نمبر
نام
نمبر شمار
اول
501
500
سمیع اللہ
1
اول
500
500
ذوالقرنین
2
دوم
479
500
حامد علی
3
سوم
477
500
محمد شکیل
4
نوٹ : درجہ حفظ و ناظرہ میں 24 طلباء نے کل 100 نمبر حاصل کیے ہیں۔ </