لوحِ ایام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
لوحِ ایام
مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں معزز مہمانان گرامی کی آمد اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کےاندرون و بیرون ممالک کے مختلف مسلکی اسفار
اہم مذہبی ، سیاسی اور سماجی شخصیات سے خصوصی ملاقاتیں

مرکز اہل السنت والجماعت میں مورخہ 18 ستمبر تا 2 اکتوبر عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ہوئیں۔ تمام طلباء کو چھٹیاں کارآمد بنانے کی ہدایات دی گئیں۔

یکم اکتوبر جمعرات مرکز میں اصلاحی بیان ،مجلس ذکر ہوئی بعد ازاں کثیر افرادحضرت الشیخ مولانا محمد الیاس گھمن سے چاروں سلاسل میں بیعت ہوئے۔

یکم اکتوبربروز جمعرات ماہانہ تین روزہ تحقیق المسائل کورس ہوا۔

2 اکتوبر شوریٰ مرکز نے تعلیمی نظام کو مزید بہتر بنانے کےلیےپندرہ روزہ تعلیمی جائزہ ضروری قرار دیا گیا۔

2 اکتوبر بروز جمعرات مکتبہ اہل السنت والجماعت کے انچارج عزیزم مولانا عرفان جمیل کی والدہ کا انتقال ہوا۔ جنازہ میں مرکز کے اساتذہ و طلباء شریک ہوئے۔