جنوری فروری مارچ

خوئے غلامی اور ۲۰۱۵

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

2015ء…… اور ……خوئے غلامی!!

……?اداریہ؛ مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ

 اقبال مرحوم کہتے ہیں :

حکمت مشرق و مغرب نے سکھایا ہے مجھے
ایک نکتہ کہ غلاموں کے لیے ہے اکسیر
دین ہو، فلسفہ ہو، فقر ہو، سلطانی ہو
ہوتے ہیں پختہ عقائد کی بنا پر تعمیر

Read more ...

علماء اجتماع کی مختصر روداد

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

علماء اجتماع کی مختصر روداد

عکاسی………مولانا محمد کلیم اللہ حنفی

سیکرٹری اطلاعات عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت قرآن، سنت اور فقہ کی اشاعت و تحفظ کے عالمی ادارے مرکز اہل السنت والجماعت 87 جنوبی سرگودھا میں 7 دسمبر اتوار کے روز صبح 9:00 بجے تیسرے سالانہ علماء اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ تلاوت کلام اللہ سے اس مبارک محفل کا آغاز ہوا اور....

Read more ...

مؤمل بن اسماعیل فی میزان الجرح و التعدیل

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive

مؤمل بن اسماعیل فی میزان الجرح و التعدیل

مفتی شبیر احمد حنفی

غیر مقلدین نماز میں سینے پر ہاتھ باندھتے ہیں، دلیل میں جو روایت پیش کرتے ہیں اس میں ایک راوی مؤمل بن اسماعیل ہے جسے محدثین نےمجروح قرار دیا ہے۔ غیر مقلد زبیر علی زئی نے اس کے بارے میں امام مروزی، امام بخاری اور حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہم اللہ کی جروحات کو رد کرنے اور حافظ ہیثمی سے تحسین ثابت کی نا کام کوشش کی ہے۔ زیرِ نظر مضمون میں مفتی شبیر احمد حنفی نے ایک سوال کے جواب میں ان کی علمی گرفت کی ہے۔

محترم جناب مفتی شبیر احمد حنفی!

”قافلہ حق“کے علمی و تحقیقی مضامین پڑھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔ صحیح عقیدہ و نظریہ کے پرچار کے لیے حالات حاضرہ کے تقاضوں کے مطابق مرکز اہل السنت و الجماعت کی خدمات لائق تحسین ہیں۔...

Read more ...

حدیثِ تجدیداور بانی فرقہ رضاخانی

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

حدیثِ تجدیداور بانی فرقہ رضاخانی

……?مولانا ابو ایوب قادری حفظہ اللہ

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

ان اللہ عز وجل یبعث لہذہ الامۃ علی راس کل مائۃ سنۃ من یجدد لہا دینہا۔ ۔۔۔۔۔اخرہ ابو داود

یعنی اللہ تعالی اس امت کی اصلاح کے لیے ہر صدی کے سرے پر مجدد بھیجتے رہیں گے جو اس کے لیے اس کے دین کی تجدید کرتے رہیں گے۔

Read more ...

سابق اہل حدیث مسعود احمد کی کتاب ''تلاش حق'' کے بدلتے نقشے قسط نمبر04

User Rating: 1 / 5

Star ActiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

سابق اہل حدیث مسعود احمدB.S.C کی کتاب”تلاشِ حق“ کے بدلتے نقشے

……?مولانا محمد نواز فیصل آبادی

قسط نمبر04: گھر کے بھیدی

فتنہ جماعت المسلمین کی بنیاد رکھنے سے پہلے مسعود احمد نے جب اس کا تعلق فرقہ اہل حدیث کی ایک”فرقی“ غرباء اہل حدیث سے تھا۔ دوسرے حضرات کو اپنا ہمنوا بنانے کے لیے......

Read more ...