زبان کے چند بڑے گناہ
معظمہ کنول
جھوٹ بولنا
غیبت کرنا
وعدہ خلافی
زیادہ مذاق کرنا
بد اخلاقی
لوگوں کو بدنام کرنا
بے عزتی کرنا
تہمت لگانا
طعنے دینا
حکم ناحق کرنا
بے جا سرزنش کرنا
کسی کا مذاق اڑانا
ناامید کرنا
دکھاوے کی گفتگو کرنا
برائی کا حکم دینا
دل آزاری کرنا
نیکی سے روکنا
جھوٹی گواہی دینا
بغیر تحقیق کے خبر دینا
افواہیں پھیلانا
مومن(مسلمان)کو رنجیدہ کرنا
قسم کھانا
فحش گوئی
سخت کلامی
نکتہ چینی
الٹے نام سے پکارنا
نامحرم کے ساتھ بلاوجہ گفتگو کرنا
چاپلوسی اور خوشامد
بے جا واویلا کرنا
عیب گوئی
حسد اور بخل کا اظہار کرنا
بہانہ جوئی و مکارانہ گفتگو کرنا
مسائل دینی میں ردوبدل کرنا
لوگوں کے رازوں کو فاش کرنا