مئی

یہ کوّا ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
یہ کوّا ہے !
ابو محمد حنفی
ایک 85 سالہ عمر رسیدہ باپ اپنے 45 سالہ بیٹے کے ساتھ گھر کے ہال کمرے میں بیٹھا ہوا تھا کہ ایک کوّے نے کھڑکی کے پاس آ کر شور مچایا۔
باپ کو نجانے کیا سوجھی، اُٹھ کر بیٹے کے پاس آیا اور اُس سے پوچھا، بیٹے یہ کیا چیز ہے؟
بیٹے نے جواب دیا؛ یہ کوّا ہے۔ یہ سُن کر باپ اپنی جگہ پر جا کر بیٹھ گیا۔
کُچھ دیر کے بعد وہ پھر اُٹھ کر اپنے بیٹے کے پاس کر آیا اور دوبارہ اُس سے پوچھا،
Read more ...

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسکراہٹیں

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسکراہٹیں
مولانا اشفاق ندیم
سرکارِ دوعالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سنجیدگی ومتانت، عظمت و وقار اور خوش سلیقگی کا پیکرِ حسین تھے۔ بلاضرورت کبھی گفتگو نہ فرماتے اور نہ ہی آواز سے ہنستے تھے۔آپ کا ارشادِ عالیشان ہے :
لا تکثر الضحک فانَّ کثرۃ الضحک تمیت القلب۔
زیادہ نہ ہنسو اس لیے کہ زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کردیتا ہے۔
(ترمذی شریف(
سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جاں نثاروں اور غلاموں کی دل جوئی اور دل بستگی کے لیے کبھی کبھار خوش طبعی فرمالیا کرتے تھے۔
Read more ...

گرلز کا لج کا بدلتا ہوا کلچر

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
گرلز کا لج کا بدلتا ہوا کلچر
شوکت حیات گوندل
زمانہ جہالت میں کائنات کی سب سے بد ترین شئے عورت کو سمجھا جاتا تھا عورت کو اس معاشرے میں حقارت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا مگر ظہور اسلام کے بعد عورت کو وہ اعلیٰ مقام ملا کہ اللہ تعالیٰ نے جنت کو اس کے قدموں میں ڈال دیا اور وہی عورت جس کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا جاتا تھا اس کی پرورش پر جنت کی بشارت سنائی وہی عورت جس کاوجود نحوست کی علامت اور قباحت کانشان تھا اسلام نے اس کو فرش سے اٹھا کر عرش پر بٹھا دیا اتنی عزت دی کہ اس کو سر کا تاج بنا دیا۔
Read more ...

خواتین سے حسن سلوک کے اسلامی احکام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
خواتین سے حسن سلوک کے اسلامی احکام
ڈاکٹر محمد حسین
اسلامی معاشرے میں عورت کی چار حیثیتیں ہیں۔وہ کسی کی بیٹی ہے، کسی کی بہن ہے، کسی کی بیوی اور کسی کی ماں ہے۔اسلام نے ان چاروں حیثیتوں میں اس کی عزت و احترام کی تلقین و تاکید کی ہے۔ بہ حیثیت بیوی کے اس کے لئے جو تعلیم دی گئی ہے، وہ حسب ذیل آیت و حدیث سے واضح ہے۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
ومن ایتہ ان خلق لکم من انفسکم ازوجا لتسکنوا الیھا وجعل بینکم مودۃ ورحمۃ۔
ترجمہ:اور اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تمہارے لئے تم ہی میں سے جوڑے پیدا کئے
Read more ...

پیغمبر اسلام کے کریمانہ اخلاق

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
پیغمبر اسلام کے کریمانہ اخلاق
تنویر اعوان ، اسلام آباد
امام غزالی ؒ نےاخلاق کی تعریف یوں فرمائی کہ اخلاق نفس کی اس راسخ کیفیت کا نام ہے جس کے باعث اعمال بڑی سہولت سے صادر ہوتے ہیں ان کے کرنے کے لیے سوچ و بچار کے تکلف کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔
(احیاء العلوم )
گویا اخلاق کا اطلاق انہی خصائل و عادات پر ہو گا جو پختہ ہوں ،جن کی جڑیں قلب و روح میں گہری ہو چکی ہوں۔
اسلام میں ہمیشہ اخلاق حسنہ کی تعلیم اور حوصلہ فزائی کی گئی ہے،
Read more ...
Page 1 of 2