مئی

کاتب وحی سیدنا معاویہ بن ابو سفیان

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
کاتب وحی سیدنا معاویہ بن ابو سفیان
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن
بدر……… مدینہ طیبہ کے قریب ایک میدان ہے جہاں حق و باطل کا سب سے پہلا معرکہ بپا ہوا۔ شمع اسلام کو گُل کرنے والے کئی ابدی بدبخت خاک و خون میں تڑپ تڑپ کر بالآخر خدائے قہار کےروبرو جا پہنچے۔ کفر کے غرور کا سر نیچا ہوا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے شیر دل سپاہیوں نے مشرکوں کو خاک چاٹنے پر مجبور کیا۔ اس رزم گاہ کی سرزمین نے بیسیوں دشمنان اسلام کے خون کو چوسا۔ انہی میں عرب کے معروف قبیلہ بنو امیہ کے خاندان کے نامی گرامی وڈیرے خدائی لشکر کی تلواروں سے گھائل ہوئے ،صحابہ کرام کے نیزوں کی انیوں پر اس خاندان کے سردار عتبہ ، ولید اور حنظلہ کو اچھال دیا گیا
Read more ...
Page 2 of 2