درسِ قرآن کےلیے چندمفید تفاسیر

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
 
درسِ قرآن کےلیے چندمفید تفاسیر
درسِ قرآن دیتے وقت اس بات کا بہت زیادہ خیال کریں کہ کسی ملحد اور بدعتی کی تفسیر کو سامنے رکھ کر مطالعہ نہ کریں۔ بلکہ علمائے ربانیین کی تفاسیر سے استفادہ کریں۔
اردو زبان میں :

1

بیان القرآن از حکیم الامت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ

2

تفسیر عثمانی از علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ

3

معارف القرآن از مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی رحمہ اللہ

4

معارف القرآن از مولانا محمد ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ

5

معالم العرفان فی دورس القرآن از صوفی عبدالحمید خان سواتی رحمہ اللہ
عربی زبان میں:

1.

الجامع لاحکام القرآن از امام ابو بکر جصاص رحمہ اللہ

2.

روح المعانی از علامہ سید محمود آلوسی رحمہ اللہ

3.

مدراک التنزیل تفسیر النسفی از امام عبداللہ بن احمد النسفی رحمہ اللہ

4.

تفسیر ابن کثیر از امام عماد الدین اسماعیل بن عمر بن کثیررحمہ اللہ

5.

احکام القرآن ازحکیم الامۃ مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
نوٹ :
ترجمہ کےلیے شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی کا آسان ترجمہ قرآن زیادہ مفید ہے
محمد الیاس گھمن