اختتامیہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
اختتامیہ
قارئین یہ تو تھے بطور نمونہ غیر مقلدین کی چند کتابوں کے حوالے، وگرنہ آپ غیر مقلدین کی کتابوں کو اٹھا کر دیکھیں تو آپ کو بے شمار حیا سوز اور گندے مسائل ملیں گے اور وہ بھی قرآن و حدیث کے نام پر۔
ہم نے یہ سب مسائل مجبور ہو کر لکھے ہیں اگر طالب الرحمن ایسی حرکت نہ کرتے یا دیگر غیر مقلدین ایسی حرکات نہ کریں تو ہمیں بھی ضرورت نہیں۔ لیکن جب فقہ حنفی پر بے جا اعتراضات ہوں اور ان کے قرآن و سنت سے ثابت شدہ مسائل کو معاذاللہ گندہ، قرآن و حدیث کی مخالفت کرنے والا اور بے شرم بتایا جائے تو ہم بھی یہ حق محفوظ رکھتے ہیں کہ غیر مقلدین کا اصل چہرہ انہی کی کتابوں سے دکھایا جائے۔
اﷲ تعالیٰ ہم سب کو قرآن و سنت کا سچا عامل بنائے اور اللہ کے نیک بندوں اور سلف صالحین کے بغض اور عداوت سے محفوظ رکھے۔ آمین
اللھم ارنا الحق حقا ارزقنا اتباعہ۔ اللھم ارنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابہ۔ وصلی اللہ و سلم علی حبیبہ خیر خلقہ سیدنا و مولانا محمد وآلہ واصحابہ اجمعین۔ آمین بحرمۃ النبی الکریم علیہ وآلہ الصلوۃ والتسلی

م