حسا م الحرمین کا تحقیقی جاِئزہ

مسئلہ عموم قدرت باری اور اہل السنۃ دیوبند

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
مسئلہ عموم قدرت باری اور اہل السنۃ دیوبند
اس مسئلہ میں اکابرین اہل السنۃ دیوبند کا نظریہ ہماری مستند کتاب المہندعلی المفند میں فخر المحدثین و بدر المحدثین حضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوری رحمۃ اللہ علیہ نے یوں لکھا:ہمارے اور ہندی منطقیوں و بدعتیوں کے درمیان اس مسئلہ میں نزاع ہے کہ حق تعالیٰ نے جو وعدہ فرمایا یا خبر دی یاارادہ کیا۔اس کے خلاف پر اس کو قدرت ہے یا نہیں سو وہ یوں کہتے ہیں کہ ان باتوں کا خلاف اس کی قدرت قدیمہ سے خارج ہے اور عقلاً محال ہے ان کا مقدور خدا ہونا ممکن ہی نہیں اور حق تعالیٰ پر واجب ہے کہ وعدہ اور خبرکو ارادہ اور علم کے مطابق کرےاور ہم یوں کہتے ہیں
Read more ...

خیانات احمد رضا

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
خیانات احمد رضا
فاضل بریلوی نے عبارتوں کو نقل کرنے میں خیانت سے کام لیا۔
خیانت نمبر1:
1۔ تین عبارتوں کو ایک بنا دیامثلاً عربی عبارت جو بنائی وہ یہ ہے
و لو فرض فی زمنہ صلی اللہ علیہ وسلم بل لوحدث بعدہ صلی اللہ علیہ وسلم نبی جدید لم یخل ذالک بخاتمیتہٖ و انما یتخیل العوام انہ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین بمعنی آخر النبیین مع انہ لا فضل فیہ اصلا عند اہل الفہم
حسام الحرمین عربی اردو، ص19
Read more ...

حجۃ الاسلام کی برأت بریلویوں کے قلم سے

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
حجۃ الاسلام کی برأت بریلویوں کے قلم سے
1- پیر کرم شاہ صاحب بھیروی نے اپنے مدرسہ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ کے اساتذہ کے ساتھ مل کر تحذیر الناس کو پڑھ کر تمام اساتذہ کے ساتھ مل کر یہ فیصلہ لکھا
یہ کہنا درست نہیں سمجھتا کہ مولانا نانوتوی عقیدہ ختم نبوت کے منکر تھے کیونکہ یہ اقتباسات بطور عبارۃ النص اور اشارۃ النص اس امرپر بلاشبہ دلالت کرتے ہیں کہ مولانا نانوتوی ختم نبوت کو ضروریات دین سے یقین کرتے تھے اور اس کے دلائل کو قطعی اور متواتر سمجھتے تھے
Read more ...

حسام الحرمین کاتفصیلی جائزہ

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
باب دوم
حسام الحرمین کاتفصیلی جائزہ
ہم نے بقدر کفایت گفتگو پیچھے مقدمہ اور اجمالی جائزہ میں کر دی ہے اسی کو ہی مدنظررکھ لیا جائے تو حسام الحرمین کا کافی و شافی جواب ہو سکتا ہے۔ مگر قدرے تفصیل اس لیے لکھ رہے ہیں تاکہ احمد رضا خان فاضل بریلوی کا کذاب ہونا آفتاب کی طرح روشن ہو جائے۔ حسام الحرمین میں ہمارے اکابر اربعہ کی چار عبارتیں قطع و برید کر کے پیش کی گئی ہیں سب سے پہلے حجۃ الاسلام حضرت نانوتوی کی عبارت ہے۔ پھر قطب الارشاد حضرت گنگوہی کی پھر فخر المحدثین حضرت سہارنپوری پھر حکیم الامت حضرت تھانوی کی عبارت ہے رحمہم اللہ تعالیٰ رحمۃ واسعۃ۔ہم ترتیب سے ہر ایک پر تفصیلی گفتگو کرتے ہیں۔
الزام برحجۃ الاسلام حضرت نانوتوی:
Read more ...

اعلیٰ حضرت کے جھوٹ

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
اعلیٰ حضرت کے جھوٹ
قارئین گرامی قدر! اس عنوان پر لکھنا بھی ضروری ہے کہ جب اس سارے مسئلے کا راوی ہی جھوٹا ہو تو حسام الحرمین کے جو احکام اکابر دیوبند کے متعلق ہیں خود ہی جھوٹ کا پلندہ ثابت ہو جائیں گے۔ اس لیے ہم نے ان جھوٹوں کو جو احمد رضا نے بولے اکٹھا کر کے چند سطور لکھ دی ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں
1۔ فاضل بریلوی لکھتے ہیں لوگ اپنی ماؤں کی طرف نسبت کر کے پکارے جائیں گے۔
احکام شریعت مسئلہ نمبر97، حصہ دوم ص 204
Read more ...
Page 1 of 2