مضامین متکلم اسلام

متکلم اسلام سے چند باتیں

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
متکلم اسلام سے چند باتیں
روزنامہ اسلام، 7 فروری 2011ء
اسلام نے عقائد کی اصلاح پر بہت زور دیا ہے کیونکہ عقیدہ ہی وہ بنیادی چیز ہے جس کے درست ہونے پر اللہ تعالیٰ اپنی رضا اور خوشنودی کے فیصلے فرماتے ہیں اور دنیا آخرت میں کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازتے ہیں۔بد قسمتی سے بر صغیر میں انگریز کا بویا ہوا فرقہ واریت کا بیج آج تناور درخت بن کر سامنے آچکا ہے۔ پاکستانی فرقہ واریت کے ناسور میں جکڑی جا رہی ہے
Read more ...

محبتوں کا تاج محل

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
محبتوں کا تاج محل
ماہنامہ حق چار یار، خصوصی شمارہ، مارچ اپریل 2005ء
سمجھ میں نہیں آ رہا ،انہیں کیا کہہ کر مخا طب کروں ؟ بلاشبہ وہ دین کا درد سینے میں لیے مسلم نوجوانوں کے سر پرست تھے۔ بے شک وہ گناہوںمیں ڈوبے ہوؤں کے لیے رشد وہدایت کاروشن مینارہ تھے۔بلا ریب وہ اس راہ کا سنگ میل تھے جسے محبوب حقیقی کا قصد کئے ہوئے راہروان باصفا طے کیے جا رہے ہیں۔
Read more ...

محبت ِرسول جاگ اٹھی ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
محبت ِرسول جاگ اٹھی ہے
ماہنامہ بنات اہلسنت، اکتوبر 2012ء
دشمنانِ اسلام کی طرف سے آئے روز انبیاء کرام خصوصا ً امام الانبیاء، اسلام، قرآن، جماعت صحابہ اور مقتدر شخصیات کی توہین، بے حرمتی ،بے ادبی اور گستاخی کا عمل بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے اہل اسلام ان دلخراش واقعات سے جب دل برداشتہ ہوکر رد عمل کا اظہار کرتے ہیں تو امن کی فاختائیں اڑانے والے بذات خود اڑ کر ان کے پاس آن پہنچتے ہیں اور انہیں صبر کی لوریاں سنا کر تحمل وبرداشت کی تھپکی دے کر پھر سے خواب غفلت کی آغوش میں سلانا شروع کردیتے ہیں۔
Read more ...

ربیع الاول جب بھی آتا ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ربیع الاول جب بھی آتا ہے
ماہنامہ بنات اہلسنت، فروری 2012ء
چھ صدیاں گزر چکی تھیں۔ ابھی تک مسلمان اپنے رسول کی سیرت پر عمل کر رہے تھے۔ زمانہ نبوت ،عہد خلفائے راشدین، ائمہ متبوعین مجتہدین کے مبارک ادوار بھی سیرت کے سچے پھولوں سے معاشرے میں خوشبوئیں بانٹ رہے تھے۔ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جانیں نچھاور تھیں، سنجیدگی اور متانت کا دور تھا،
Read more ...

مرکز اہل السنت والجماعت میں علم کی بہاریں

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
مرکز اہل السنت والجماعت میں علم کی بہاریں
ماہنامہ بنات اہلسنت، ستمبر، اکتوبر 2011ء
کامیابی کا مدار دو چیزوں پرہے؛ ایمان اور اعمال صالحہ۔ پھر ان میں سے ایمان کو فوقیت حاصل ہے، یعنی ایمان درست ہوتوبغیراعمال …یا اعمال میں کوتاہی …کے باوجود بھی نجات ممکن ہے اور اگر ایمان درست نہ ہوا محض اعمال ہی اعمال ہوئے… الذین ضل سعیھم … توپھر قیامت کے دن یہ چیز بالکل کام نہیں آئے گی۔
ابدی اور دائمی نجات منحصر ہے ایمان اور اعمال صالحہ پر۔ اس مختصر سی تمہید کے بعد ایک اہم بات جو آپ کے نظر گزار کرنا چاہتاہوں
Read more ...
Page 1 of 5