مضامین متکلم اسلام

”ستی“ اور ہم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

">”ستی“ اور ہم

ماہنامہ فقیہ، مئی 2012ء
اسلام نے جاہلانہ رسوم ورواج کو جس طرح کچل کر ختم کیا ہے اس طرح کی تاریخ کا حامل کوئی اور مذہب نہیں ہے۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجۃ الوداع کے موقع پر ارشاد فرمایا تھا:
كل شيء من أمر الجاهلية تحت قدمي موضوع
صحیح مسلم: رقم 1218
Read more ...

زندگی اصول ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
زندگی اصول ہے
ماہنامہ فقیہ، اپریل 2012ء
جی ہاں !بالکل ایسے ہی ہے کہ جب تک شریعت اسلامیہ کے بنیادی عقائد و نظریات، مسنون اعمال اور روز مرہ کے پیش آنے والے ضروری مسائل کا علم نہیں ہو گا ا س وقت تک ”زندگی فضول ہے“والی بات ہو گی۔
قرآن کریم میں ہے
أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا
Read more ...

فرقہ واریت کا خاتمہ کیسے ممکن ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

">فرقہ واریت کا خاتمہ کیسے ممکن ہے

ماہنامہ فقیہ، مارچ 2012ء
اللہ تعالیٰ نے امت محمدیہ علی صاحبھا الصلوۃ والسلام کے لیے دین اسلام پسند فرمایا اور اسے کامل و اکمل فرما کر امت محمدیہ علی صاحبھا الصلوۃ والسلام کو عطاء فرمایا۔ دین اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو قیامت تک باقی رہے گا۔ اور حدیث کی رو سے ایک جماعت اسے قیامت تک لے کر چلے گی۔میری امت کا ایک گروہ اللہ تعالی کے حکم پر ہمیشہ قائم رہے گا جو کوئی ان کو ذلیل کرے گا یا ان کی مخالفت کرے گا تو وہ ان کو کچھ ضرر نہ پہنچا سکے گا
Read more ...

سال نو کا آغا ز

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سال نو کا آغا ز
ماہنامہ فقیہ، فروری 2012ء
اسے حسن اتفاق کہیے یا حسن ترتیب کہیے سال نو کا آغا ز اپنے ساتھ فقہاء کی عظمت کا نیک شگون لئے طلوع ہوا ہے۔ فقہاء کرام کی مساعی جمیلہ اگر چہ عر صہ دراز سے تا ریخ کی زینت بن کر سرد خانے میں پڑی تھیں اور زمانہ تیز روی سے گرد اڑا تا ہو ا جا رہا تھا انسانیت جدید چکا چوند سے نشان منزل گم کر چکی تھی اگرچہ یہ بےرحم سرچ لائٹس جو ریسرچ کے نا م پر اندھیرا پھیلانے میں مصروف ہیں ان کا مقصد سوائے اس کے کچھ نہیں کہ قافلہ انسانیت صحراء زیست کےسرا بوں میں یوں ہی بھٹکتا رہے۔
Read more ...

ضرورت ’’فقیہ‘‘

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ضرورت ’’فقیہ‘‘
ماہنامہ فقیہ،جنوری 2012ء
ذہنی عیاشی اور تحریر وتقریر کی بدکاری نے آج جو گل کھلا رکھے ہیں عقل سلیم اور طبع مستقیم رکھنے والے پر وہ مخفی نہیں۔ اظہار خیال کی اس آزادی نے ملک کی فضاء کو مسموم کردیاہے۔روشن خیالی کی خیالی روشنی نے چارسو پھیل کر جس تاریکی کا اضافہ کیا ہے اس تاریکی نے علم وعمل کے بہت سے میناروں کو دھندلا دیا ہے۔
’’ وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ‘
Read more ...
Page 3 of 5