امہات المومنین

سیدہ ماریہ قبطیہ

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active

">سیدہ ماریہ قبطیہ

ہجرت کے چھٹے سال کے بالکل آخر اور ساتویں صدی ہجری کے اوائل میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا بھر کے بڑے بڑے بادشاہوں کے نام خطوط ارسال فرمائے۔ جس میں اس بادشاہ اور اس کی قوم کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی گئی،اس میں کہا گیا کہ اسلام لے آؤ سلامتی میں رہو گے اور دہرے اجر کےمستحق قرار دیے جاؤگے ورنہ دوسری صورت میں تمہاری قوم کے اسلام قبول نہ کرنے کا گناہ تمہارے اوپر بھی ہو گا۔
Read more ...
Page 1 of 2