مضامین متکلم اسلام جلد دوم

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 اور معروضی حالات

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 اور معروضی حالات
اِن دنوں دنیا بھر میں بالخصوص جنوبی ایشیاء میں کرکٹ ورلڈ کپ کا جنون اپنے عروج پر ہے۔ نوجوان نسل کا پسندیدہ یہ کھیل شہرت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ عالمی سطح پر اس کے کھلاڑیوں اور شائقین کی تعداد میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے۔
Read more ...

دو مارچ میزبانوں کی میزبانی کا دن

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
2مارچ …میزبانوں کی” میزبانی“ کا دن
ہمارا معاشرہ آج جس ڈگر پر چل رہا ہے وہ دین سے دوری کا نتیجہ ہے۔ لوگوں میں فرائض واجبات تو کجا بنیادی اسلامی عقائد بھی درست نہیں،”کلمہ گو“ مسلمان کہلوانے والوں کا”کلمہ“بھی درست نہیں۔بدعات کی دبیز چادروں میں” سنتِ رسول” کو چھپایا جا رہا ہے،بے دینی پر”اسلام خالص“ کا لیبل لگا یا جا رہا ہے حلال وحرام ، جائز وناجائز کے فرق کو مٹا یا جارہا ہے
Read more ...

گندم کا سیزن

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
گندم کا سیزن
مدارس دینیہ کی افادیت ، اہمیت اور ان کے معاشرے پر مثبت اثرات کی حقیقت کو کوئی صاحب عقل شخص نظر انداز نہیں کرسکتا اورقطعاً اس کا انکار نہیں کر سکتا کہ تعلیم و تعلم ، تہذیب و تربیت اور اخلاق و کردار کی بلندی یہیں سے ملتی ہے
Read more ...

سیلاب زدگان کی امداد کا اخلاقی فریضہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سیلاب زدگان کی امداد کا اخلاقی فریضہ
ایک بار پھر خدا کی ناراضگی نے سیلاب کا روپ دھا ر لیا ہے۔ دریاؤں کی موجیں پھر بپھر پڑی ہیں۔سیلاب زدہ علاقو ں میں لوگوں کی فصلات ، مویشی ، غلہ اناج اجڑ گئے ہیں۔ بعض دیہی علاقوں میں لوگوں کا نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔
Read more ...

زلزلے کے اسباب …اسلامی نقطہ نظر سے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
زلزلے کے اسباب …اسلامی نقطہ نظر سے
پاکستان، کشمیر ،انڈیا، افغانستان اور بعض دیگر ممالک کے بعض علاقوں میں حالیہ زلزلہ سے بہت تباہی پھیلی ہے اور بہت بڑی تعداد میں جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ تادم تحریر کئی افراد اس کا شکار ہو کر دنیا سے چل بسے ہیں اور سینکڑوں شدید زخمی ہیں۔جب سے دنیا بنی ہے اس وقت سے لے کر اب تک اور تا قیامت آفات و حوادثات پیش آتے رہتے ہیں،
Read more ...