مضامین متکلم اسلام جلد دوم

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری
اہل اسلام کی طرف سے مولانا عبدالغفور حیدری جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام کو ڈپٹی چئیرمین سینیٹ منتخب ہونے پر تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے اس عالی منصب کی لاج رکھتے ہوئے وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں گے۔
Read more ...

تیمار داری

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
تیمار داری
یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ انسان کو صحت اور مرض دونوں پیش آتے ہیں مشت خاکی کبھی صحت مند ہوتا ہے اور کبھی مرض اس کو گھیر لیتا ہے اس بارے میں ہمیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی چند نصیحتیں ذہن نشین کرنی چاہییں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت سمجھو … ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ……صحت اور تندرستی کو بیماری سے پہلے غنیمت جانو۔
Read more ...

اجتماعی زندگی میں” پردہ پوشی“ کی اہمیت

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
اجتماعی زندگی میں” پردہ پوشی“ کی اہمیت
آج اہل اسلام تعداد میں کم ہیں نہ ہی دولت، اقتدار، اسباب وسائل میں کسی قوم سے پیچھے ہیں۔ لیکن بحیثیت قوم عزت و وقار سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، باہمی عداوت، نفرت، بغض وعناد اور حسد و جلن جیسے دیمک نے اس کے مضبوط اور با اثر وجود کو چاٹنا شروع کردیا ہے،
Read more ...

اسلام میں” صلہ رحمی“ کا معاشرتی کردار

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اسلام میں” صلہ رحمی“ کا معاشرتی کردار
پر امن معاشرے کو تعمیر کرتے وقت رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے جن جن امور کو سنگِ بنیاد کی حیثیت دی ان میں ایک” صلہ رحمی“بھی ہے۔ اسلامی معاشرت میں حسن سلوک ،اخلاق حسنہ اور باہمی تعلقات کو بہتر سے بہتر بنانے اور ان کو اپنانے پر بہت زور دیا گیا ہے
Read more ...

خوشی وغمی ……مزاجِ شریعت کیا ہے؟

User Rating: 1 / 5

Star ActiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
خوشی وغمی ……مزاجِ شریعت کیا ہے؟
انسان کی زندگی دکھ سکھ ، غمی و خوشی ، بیماری و صحت ، نفع و نقصان اور آزادی و پابندی سے مرکب ہے۔ اس لیے شریعت نے صبر اور شکر دونوں کو لازمی قرار دیا ہے تاکہ بندہ ہر حال
Read more ...