مضامین متکلم اسلام جلد دوم

رحمتِ حق

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
”رحمتِ حق بہانہ می جوید“
ساراسال انسان اللہ کریم کی نافرمانی میں گزارتا ہے ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک تعلیمات سے دور بھاگتا ہے۔ گناہ پر گناہ کرتا ہے: جھوٹ، بہتان ، چغلی ، حسد کینہ ، بغض ، عداوت الغرض ہر گناہ کرتا ہے۔
Read more ...

استقبالِ رمضان

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
استقبالِ رمضان
اللہ تعالیٰ کے فضل و عنایات اور رحم و کرم کا موسم بہار شروع ہونے لگا ہے رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ آپہنچا ہے۔ وہ دیکھیے! جنت کو مزید سجایا جارہا ہے، عرش کے نیچے سے رحمت کی ہوائیں چلنے کو تیار ہیں، کچھ ہی دنوں میں جنت کے درختوں کے پتوں سے سریلی آوازیں سنائی دینے لگیں گی،
Read more ...

فقہ کی اہمیت

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
فقہ کی اہمیت
” اسلام“ اللہ تعا لیٰ کا وہ پسندیدہ دین ہے جسے تا قیا مت با قی رہنا ہے۔اس کے سرچشمہ ہدایت اوردستور یعنی قرآن مجید کی حفا ظت کا وعدہ اللہ تعا لیٰ نے خودفر ما یا ہے۔ ارشاد با ری ہے:
’’إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُون’’
ہم ہی نے قرآن کو نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کے نگہبا ن ہیں۔
Read more ...

تبلیغی جماعت کاتجدیدی کارنامہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
تبلیغی جماعت کاتجدیدی کارنامہ
مسلمان ہونے کے ناتے ہم سب کی ایک فکر ہونی چاہیے کہ لوگ جہنم کے عذاب سے بچ کر جنت میں جانے والے بن جائیں اس کے لیے ایک ہی راستہ ہے جسے” سنت” کہتے ہیں۔ محبت واطاعت رسول کی بدولت توحید ملتی بھی ہے ، قائم بھی رہتی ہے
Read more ...

انسدادِفرقہ واریت میں اپنا کردار ادا کریں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
انسدادِفرقہ واریت میں اپنا کردار ادا کریں!
ان دنوں مذہبی تصادم کی آگ نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے سانحہ بھکر ، سانحہ پنڈی ، سانحہ کوہاٹ اور سانحہ لاہور وغیرہ جیسے واقعات سے وطن عزیز کا ہر شہری سہما ہوا ہے۔
اخبارات اور میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں بولی جا رہی ہیں۔ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے مذہبی راہنماؤں کو آگے آنا ہوگا
Read more ...