مضامین متکلم اسلام جلد دوم

مسلمانوں کا محرم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
مسلمانوں کا محرم
نئےاسلامی سال کی ابتدا ہورہی ہے ہرمسلمان دعاگوہے کہ اللہ کرے یہ بخیروخوبی اور امن وامان کے ساتھ گزرجائے!اقوامِ عالَم کا شروع سے دستور چلا آ رہا ہے کہ وہ اپنی تاریخ کو محفوظ کرتے ہیں اور اپنے ماہ وسال کو کسی شخصیت سے وابستہ کرتے ہیں۔ مثلاً یہودیت کو دیکھ لیجئے وہ اپنے سن کو حضرت سلیمان علیہ السلام کے فلسطین پر تخت نشین آراء ہونے کے واقعے سے منسوب کرتے ہیں۔
Read more ...

محرم اور قیامِ امن

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
محرم اور قیامِ امن
مذہبی تعصب سے بالا تر ہو کر زمینی حقائق کا جب جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں یہ نظر آتا ہے کہ سنی علماء اور عوام ، گورنمنٹ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے محرم میں امن کے قیام کے معاملے میں مخلص ہیں۔ جبکہ بعض اہل تشیع علماء وذاکرین اپنے عوام کو سنی علماء اور عوام کے خلاف بھڑکاتے ہیں
Read more ...

اقلیتوں کی ستم خوردہ اکثریت کی حالت زار

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اقلیتوں کی ستم خوردہ اکثریت کی حالت زار
امن کے گہوارے میں ظلم پل رہا ہے ، استحکام کی چھتری تلے بدامنی نے پناہ لے رکھی ہے ، سالمیت کے لبادے میں فساد کو تحفظ مل رہا ہے ،تعمیر کے سائبان میں شکست وریخت پروان پا رہے ہیں ، ترقی کے لیبل میں تنزلی کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں ،بین الاقوامی تعلقات عامہ کی آڑ میں قوم کو دولخت اورتقسیم در تقسیم کرنے کا کھیل چل رہا ہے ،
Read more ...

خداراوطن عزیز پر رحم کریں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
خداراوطن عزیز پر رحم کریں !
مملکتِ خداداد پاکستان میں ان دنوں خوف و ہراس ، بے چینی و بے سکونی ، کرپشن ، لاقانونیت اور ظلم و جور کی زہریلی ہواؤں نے یہاں کے ہر باسی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ہر طرف ماردھاڑ ، لوٹ کھسوٹ کا شور و غوغا ہے۔ انصاف کی دہلیز تک مظلوم و لاچار کی رسائی ناممکن ہے ، بے کس و مجبور غریب عوام کسی مسیحاء کی تلاش میں” بہروپیوں“ کے دام میں پھنسے ہوئے ہیں۔
Read more ...