مضامین متکلم اسلام جلد دوم

تعلیمِ نسواں مغرب اور اسلام کا نظام تعلیم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
تعلیمِ نسواں! مغرب اور اسلام کا نظام تعلیم…… ایک تجزیہ
رُت ہی بدل گئی ہے ، معیار بدل گئے ہیں ، انداز بدل گئے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ افکار بدل گئے ہیں۔ نبئِ برحق حضرت خاتم الانبیاء محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت کی صبح تک مسلمان کو دنیابہتر بنانے اور آخرت سنوارنے کے جو اصول اور قوانین عطا فرمائےتھے ہم ان اصولوں اور قوانین کو نظر انداز کر رہے ہیں۔
Read more ...

مدارس اسلامیہ کا نیا تعلیمی سال

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
مدارس اسلامیہ کا نیا تعلیمی سال
اللہ کریم سارے جہانوں کا خالق اور پروردگار ہے تمام مخلوقات کا وجود اسی کے ارادہ کن کا مظہر ہے۔ وہی بہتر جانتا ہے کہ مخلوق کا نفع کس میں ہے اور اس کے لیے نقصان دہ امور کون سے ہیں۔؟
Read more ...

دینی مدارس کا معاشرتی کردار

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
دینی مدارس کا معاشرتی کردار
ہمارا پورا ملک اس وقت دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ مذہبی طبقات ، سیاسی طبقات ، سماجی طبقات ، کاروباری طبقات ، علمی طبقات الغرض ہر طبقے کے افراد اس کا شکار ہیں۔ آئے دن اس کی سرگرمیاں اور وارداتیں عام ہو رہی ہیں بلکہ عروج پر ہیں۔
ہم سب کے لیے غور کرنے کا مقام ہے کہ یہ سب کچھ کون کر رہا ہے؟
Read more ...

تیری رہبری کا سوال ہے؟

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
تیری رہبری کا سوال ہے؟
اسلام سے دوری کے نتائج ہم دیکھ رہے ہیں ، کسی گھر ، محلہ ، شہر ، قصبہ اور کسی ایک ملک کی ہی بات نہیں بلکہ پوری دنیا فتنہ و فساد کی لپیٹ میں ہے۔ پچھلے دنوں میں چند ایسے واقعات بھی رونما ہوئے جس سے ہر آنکھ پرنم ہوگئی۔
Read more ...

تعلیم دینی اور دنیاوی؟

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
تعلیم………دینی اور دنیاوی؟
اسلام اپنی جامعیت کے باعث ادیانِ عالم میں نمایاں اور ممتاز حیثیت رکھتا ہے، یہ محض چند ارکان کی ادائیگی کا نام نہیں بلکہ ایک منظم اور آئینی دستور العمل کا نام ہے،جس میں طبقہ ہائے انسانی کے ہر فرد کے متعلق جدا جدا احکام موجود ہیں۔ رب لم یزل نے ابدی اور غیر متبدل ضابطۂِ حیات میں حضرت انسان کو اس طرف غور و فکر کی مختلف پیراؤں میں دعوت فکر دی ہے۔ سب سے پہلی بنیادی دعوت جو خَلاّق دو جہاں نے دی وہ حصولِ علم کی دعوت ہے۔ چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
Read more ...