مضامین متکلم اسلام جلد دوم

پاکستانی پارلیمنٹ کا تاریخ ساز فیصلہ

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
7 ستمبر 1974ء
پاکستانی پارلیمنٹ کا تاریخ ساز فیصلہ
یاد کیجیے وہ دن جب نشتر کالج کےطلبہ کا ایک گروپ’’ شمالی علاقہ جات‘‘ کی سیروتفریح کی غرض سے ملتان سے پشاور جانے والی گاڑی چناب ایکسپریس کے ذریعہ روانہ ہوا۔ گاڑی ربوہ (چناب نگر) پہنچی تو مرزائیوں نے گاڑی میں مرزا قادیانی کا کفر والحاد پر مشتمل لٹریچر تقسیم کرنا شروع کردیا
Read more ...

گستاخانِ رسول کی مذموم جسارت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
گستاخانِ رسول کی مذموم جسارت
جس کے وجود پاک سے عالم ارض وسماء کو وجود بخشا گیا ، جس کی وجہ سے کائنات میں رنگینیاں بکھیری گئیں، جس کے طفیل حضرت انسان کا سر فخر سے بلند ہوا، جس کے وسیلے سے آفات ،حادثات ، سانحات اور مصائب و آلام سے چھٹکارا ملتا ہے۔
جس کے سبب سے دولت ایمان سے مالا مال ہوا جاتا ہے ،
Read more ...

مشن نبوت بطریق نبوت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
مشن نبوت بطریق نبوت
اقوام عالم کا یہ شروع سے دستور چلا آ رہا ہے کہ جب اپنے نظریات سے دوسرے لوگوں کو وابستہ کرنے کی” اجتماعی محنت“ کرتے ہیں تو ایک” تحریک“ وجود میں آ جاتی ہے۔
دنیا بھر میں بے شماردینی، مذہبی ، سیاسی اور قوموں کے حقوق کے لیے غیر سیاسی تحریکیں اٹھیں ہیں۔
Read more ...

فتنوں کے اِس دور میں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
فتنوں کے اِس دور میں
جدیدیت کا دور دورہ ہے، سائنسی اور مادی ترقی کی محیر العقول ایجادات آئے روز بڑھ رہی ہیں، دنیا گلوبلائزیشن کا روپ دھار چکی ہے۔انسان مصروف سے مصروف تر بنتا چلا جا رہا ہے، اس کا اٹھنے والا ہر قدم زندگی کی محدود سلطنت سے نکل کر موت کی منزل کی طرف مسلسل بڑھ رہا ہے۔
اس کو وہ وقت یاد ہی نہیں ہے
Read more ...

شہدائے حرم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
شہدائے حرم
بیت اللہ؛ نقطۂِ امن ہے اور دنیا بھر کے اہل اسلام اس کا دائرہ ہیں۔ یہ مرکزِ رشد و ہدایت ہے ، دعائے ابراہیمی کا ثمرہ ہے۔ اللہ کریم نے اسے امن وثواب کا گہوارہ بنایا ہے۔ یہاں لوگ بار بار لَوٹ کر آتے ہیں۔
Read more ...