اہل بدعت کا تحقیقی جائزہ

ہندوستان کی تمام مسلم جماعتوں اوراسلامی انجمنوں کی پر زور تکفیر

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ہندوستان کی تمام مسلم جماعتوں
اوراسلامی انجمنوں کی پر زور تکفیر
مولوی محمد طیب دانا پوری لکھتے ہیں:
’’اسی پیر نیچر (سر سید) کے اذناب و متبعین و مقلدین و مرتدین نیاچرہ ہیں، جو مسلمانوں کے دین و ایمان اور ان کے دنیوی سر و سامان پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے ہمیشہ نئی نئی کمیٹیاں نئی نئی پارٹیاں گھڑتے رہتے ہیں
Read more ...

فرقہ بریلویہ اور تکفیر المسلمین

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
فرقہ بریلویہ اور تکفیر المسلمین
اس باب میں ہم یہ ثابت کریں گے کہ فرقہ بریلویہ نے کن کن لوگوں اور کس کس جماعت کی تکفیر کی ہے۔ تمام افراد اور تمام جماعتوں کا ذکر تو یہاں پر بہت مشکل ہے مگر خاص خاص افراد کا ذکر مختصر طور پر ضرور کریں گے۔
مثلاً شاہ اسماعیل شہید، مولانا رشید احمد گنگوہی، مولانا محمد قاسم نانوتوی، مولانا خلیل احمد سہارنپوری، مولانا اشرف علی تھانوی، سید نذیر حسین دہلوی، مولانا امیر حسن سہسوانی، مولانا امیر احمد سہسوانی، ڈپٹی نذیر احمد دہلوی، مولانا شبلی نعمانی، مولانا عبدالماجد بدایونی، مولانا عبد القدیر بدایونی، مولانا معین الدین اجمیری، مولانا ابو الکلام آزاد، مولانا آزاد سبحانی، مولانا ثناء اﷲ امرتسری، مولانا محمد علی جوہر، مولانا شوکت علی، مولانا ظفر علی خاں، سرسید احمد خاں، قائد اعظم محمد جناح، علامہ اقبال، مولانا الطاف حسین حالی، ابن سعود اور جنرل محمد ضیاء الحق۔اور جماعتوں میں مسلم لیگ، مجلس احرار، خلافت کمیٹی، خدام کعبہ، سیرت کمیٹی، جمعیت علمائے ہند وغیرہ اور ان کے علاوہ بہت سی جماعتوں کی تکفیر کی ہے۔
حضرت مولانا شاہ محمد اسماعیل رحمہ اللہ شہید کی تکفیر:
Read more ...

قصے اور کہانیاں فرقہ بریلویہ کی اساس

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
قصے اور کہانیاں فرقہ بریلویہ کی اساس
پہلا قصہ:
مولانا احمد رضا خان صاحب بریلوی فرماتے ہیں:
بریلی میں ایک مجذوب بشیر الدین صاحب اخوند زادہ کی مسجد میں رہا کرتے تھے۔ جو کوئی ان کے پاس جاتا کم سے کم پچاس گالیاں سناتے۔ مجھے ان کی خدمت میں حاضر ہونے کا شوق ہوا۔ میرے والد ماجد قدس سرہ کی ممانعت کہ کہیں باہر بغیر آدمی کے ساتھ لیے نہ جانا۔ ایک رات گیارہ بجے اکیلا ان کے پاس پہنچا اور فرش پر جا کر بیٹھ گیا۔
Read more ...

بلند آواز سے ذکر کرنا

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
(15) بلند آواز سے ذکر کرنا
بریلویوں کے حکیم الامت مفتی احمد یار خان صاحب لکھتے ہیں:
پہلا باب ذکر بالجہر کے ثبوت میں
(جاء الحق ص344)
مخالفین اس کو حرام کہتے ہیں اور طرح طرح کے حیلوں سے اس کو روکنا چاہتے ہیں۔
Read more ...
Page 1 of 4