اہل بدعت کا تحقیقی جائزہ

ابتدائیہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ابتدائیہ
اﷲ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کے لیے حضراتِ انبیاء علیہم السلام کا سلسلہ جاری فرمایا۔ سب سے پہلے نبی ابو البشر حضرت آد م علیہ السلام تھے اور سب سے آخری نبی سید المرسل خاتم الانبیاء حضرت محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ حضرت آد م علیہ السلام سے لے کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک جتنے صاحبِ شریعت پیغمبر آئے وہ ایک ایک قوم یا ایک ایک علاقے کے نبی تھے۔ مگر امام الانبیاء آنحضر ت صلی اللہ علیہ وسلم کو عالمگیر نبوت سے نواز کر رحمۃ للعالمین بنا کر بھیجا گیا۔
دین مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی عالم گیریت:
Read more ...
Page 4 of 4