اللہ سے مانگیے

صبح وشام کی مسنون دعائیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
صبح وشام کی مسنون دعائیں
چند دعائیں ذکر کی جا رہی ہیں، خود بھی پڑھیں اور گھر والوں کو بھی سکھائیں۔
نیند سے بیداری کی دعاء:
اَلْحَمْدُ لِلّهِ الَّذِيْ أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُوْرُ .
صحیح البخاری، باب ما يقول إذا نام
ترجمہ: تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں نیند دینے کے بعدبیدار کیا اورہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
بیت الخلاء جانے کی دعاء:
اَللَّهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ .
Read more ...

دعائیں قبول نہ ہونے کی وجوہات

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
دعائیں قبول نہ ہونے کی وجوہات
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعاؤں کے قبول نہ ہونے کی کئی وجوہات ہیں ، جن میں سے بعض کا تعلق ہماری بداعمالیوں سے ہے اور بعض کا تعلق اللہ تعالیٰ کی حکمت کے ساتھ ہے، جو ہمارے اختیار میں ہے ہمیں وہ کام کرنے چاہیے یعنی گناہوں کو چھوڑیں اور جن کا تعلق ہمارے اختیارات کے ساتھ نہیں بلکہ خالصتاً اللہ تعالیٰ کی حکمت کے ساتھ ہے ان پر راضی رہنا چاہیے،اسی میں بہتری ہے، مایوس ہو کر دعاء جیسی عبادت کو چھوڑنا نہیں چاہیے بلکہ مسلسل مانگتے رہنا چاہیے ۔
Read more ...

دعاء میں وسیلہ

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
دعاء میں وسیلہ
اللہ تعالیٰ سے دعاء مانگتے وقت نیک اعمال اور نیک اشخاص کا توسل )وسیلہ پیش کرنا(قرآن و سنت کی روشنی میں جائز بلکہ مستحب )پسندیدہ(، اقرب الی الاجابۃ )قبولیت کے زیادہ قریب(اور آداب میں سے ہے ۔
شریعت میں توسل سے مراد اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنا ہے، وہ چاہے ہر اُس نیک عمل کے ساتھ حاصل کیا جائے جو اللہ تعالیٰ کو محبوب ہو ، مثلاً نماز ، روزہ ، زکوٰۃ، حج ، ذکر اذکار ،تلاوت ، نفلی عبادات ، سماجی و رفاہی خدمات ، لوگوں سے حسن سلوک وغیرہ
Read more ...

جن کی دعائیں جلد قبول ہوتی ہیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
جن کی دعائیں جلد قبول ہوتی ہیں
اللہ تعالیٰ نے دنیا کو امتحان کی اور آخرت کو جزاء و سزا کی جگہ بنایا ہے ، یہاں آزمائش کے لیے خوشیاں بھی عطاء کی ہیں کون ان کو میری نعمت اور احسان سمجھ کر شکر ادا کرتا ہے اور غم بھی پیدا فرمائے ہیں کون ان کو اپنی غلطی سمجھ کر میری طرف رجوع کرتا ہے؟
انسان کو دنیا میں یہ دونوں چیزیں نصیب ہوتی ہیں لیکن افسوس صد افسوس کہ صرف اس کو غم ہی یاد رہتے ہیں ،پریشانی کے آزمائشی لمحات میں اپنے رب سے گلے شکوے، شکایتیں اور ناشکری ہی کرتا ہے ،
Read more ...

قبولیت دعاء کے اوقات

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
قبولیت دعاء کے اوقات
اللہ تعالیٰ زمان و مکان کے خالق و مالک ہیں،تمام اوقات اور مقامات اسی ہی کے پیدا کردہ ہیں ، ان میں بعض اوقات و مقامات ایسے ہیں جن میں کی جانے والی دعاؤں کو قبولیت کا درجہ بہت جلد نصیب ہوتا ہے ۔ اللہ کریم کے احسان و کرم کا معاملہ دیکھیے کہ ان قیمتی اوقات و مقامات میں سے بعض تو ہمیں زندگی میں کئی بار اور بعض باربار نصیب فرماتے ہیں لیکن ہماری غفلت وسستی کی انتہاء بھی دیکھیے کہ ان لمحات و مقامات کی قدر نہیں کرتے اور انہیں ضائع کر دیتے ہیں ۔ اللہ رب العزت ہمیں اپنے انعامات و احسانات کی قدر کرنے توفیق عطاء فرمائے ۔
Read more ...