دروس القرآن جلد اول

سورۃ یوسف

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سورۃ یوسف
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿ الٓرٰ ۟ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ ۟﴿۱﴾ اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰہُ قُرۡءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّکُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۲﴾ ﴾
ترتیب درس قرآن کے حوالےسےہما ری آج کی اس سورت کانام ”سورۃ یوسف“ ہے۔اس سورت کے بارہ رکوع اور ایک سو گیارہ آیات ہیں۔
سورت یوسف کا شان نزول:
Read more ...

سورۃ ھود

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سورۃ ھود
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿الٓرٰ ۟ کِتٰبٌ اُحۡکِمَتۡ اٰیٰتُہٗ ثُمَّ فُصِّلَتۡ مِنۡ لَّدُنۡ حَکِیۡمٍ خَبِیۡرٍ ۙ﴿۱﴾ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّا اللہَ ؕ اِنَّنِیۡ لَکُمۡ مِّنۡہُ نَذِیۡرٌ وَّ بَشِیۡرٌ ۙ﴿۲﴾﴾
سورت کا تعارف:
آپ حضرات کے علم میں ہے کہ ترتیب کے ساتھ بحمد اللہ تعالیٰ ہمارا درس قرآن کریم شروع ہے۔ آج ہمارے درسِ قرآن کا عنوان ہے ”سورۃ ھود کے مضامین“۔ یہ سورۃ مکی ہے۔ اس میں دس رکوع اور ایک سو تیئس آیات ہیں۔ سورۃ ھود میں اللہ رب العزت نے کئی ایک انبیاء علیہم السلام کا تذکرہ فرمایا ہے مثلاً حضرت نوح، حضرت ھود، حضرت صالح، حضرت شعیب، حضرت ابراہیم، حضرت لوط اور حضرت موسیٰ علیہم السلام لیکن اس سورۃ کا نام ”سورۃ ھود “ ہے۔
Read more ...

سورۃ یونس

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سورۃ یونس
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿الٓرٰ ۟ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۱﴾ اَکَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا اَنۡ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلٰی رَجُلٍ مِّنۡہُمۡ اَنۡ اَنۡذِرِ النَّاسَ وَ بَشِّرِ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَنَّ لَہُمۡ قَدَمَ صِدۡقٍ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ؕؔقَالَ الۡکٰفِرُوۡنَ اِنَّ ہٰذَا لَسٰحِرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۲﴾ ﴾
میرے نہایت واجب الاحترام بزرگو! مسلک اھل السنۃ والجماعۃ سے تعلق رکھنے والے بزرگو، نوجوان دوستو اوربھائیو! آپ حضرات کےعلم میں ہےکہ ہمارے آج کے درس قرآن کا عنوان ہے”مضامینِ سورۃ یونس“
وجہ تسمیہ:
Read more ...

سورۃ التوبۃ

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سورۃ التوبۃ
﴿بَرَآءَۃٌ مِّنَ اللہِ وَ رَسُوۡلِہٖۤ اِلَی الَّذِیۡنَ عٰہَدۡتُّمۡ مِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ؕ﴿۱﴾﴾
تمہید:
درس قرآن کے لیے ہمارا آج کا موضوع ہے ”مضامینِ سورت توبہ“۔ سورت توبہ لمبی سورت ہے، اس میں 16رکوع اور 129آیات ہیں لیکن ہم نے ایک گھنٹے کے حساب سے تمام آیات کے بجائے منتخب آیات کا خلاصہ آپ کی خدمت میں پیش کرنا ہے تاکہ سورت التوبۃ کے اہم مضامین آپ کے سامنے آ جائیں۔
وجہ تسمیہ سورت:
Read more ...

سورۃ الانفال

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
سورۃ الانفال
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿یَسۡـَٔلُوۡنَکَ عَنِ الۡاَنۡفَالِ ؕ قُلِ الۡاَنۡفَالُ لِلہِ وَ الرَّسُوۡلِ ۚ فَاتَّقُوا اللہَ وَ اَصۡلِحُوۡا ذَاتَ بَیۡنِکُمۡ ۪ وَ اَطِیۡعُوا اللہَ وَ رَسُوۡلَہٗۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱﴾﴾
تمہید:
سورۃ الانفال مدنی سورت ہے، اس میں 10رکوع ہیں اور 75آیتیں ہیں۔ اس سورۃ کا نام ”سورۃ الانفال“ ہے۔ میں ہر سورۃ کے آغاز میں عرض کرتا رہتا ہوں کہ سورۃ کے نام رکھنے کہ وجہ یعنی ”وجہ تسمیہ“ کیا ہے؟
Read more ...
Page 1 of 2