عقیدہ 8

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
عقیدہ 8:
متن
لَا تَبْلُغُهُ الْأَوْهَامُ وَلَا تُدْرِكُهُ الْأَفْهَامُ.
ترجمہ: وہم اس کی حقیقت تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے اور نہ ہی فہم اس کا احاطہ کر سکتی ہے۔
شرح:
اوہام ؛ وہم کی جمع ہے اور یہ فاسد فکر کو کہتے ہیں ۔ افہام ؛ فہم کی جمع ہے اور یہ صحیح فکر کا نام ہے۔ انسان اپنی فاسد فکر کے ذریعے اللہ تعالیٰ تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا اور صحیح فکر کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی ذات تک پہنچتا تو ہے لیکن ذات باری تعالیٰ کا احاطہ نہیں کر سکتا ۔